Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

حکومت نے ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا

اسلام آباد: حکومت نے ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا۔ ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹر اسد مجید کا تعلق فارن سروسز  پاکستان سے ہے اور وہ گریڈ 22 کے افسر ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر اسد مجید اس وقت بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانے میں ذمے داریاں انجام دے رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.