Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 8 فروری پی ٹی آئی احتجاج اور ممکنہ نتائج ۔۔۔۔۔۔
    • خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 24 دہشت گرد ہلاک
    • پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 28 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہوگئے
    • کشمیر ایک دن ضرور آزاد ہوگا، پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم
    • کابل میں دوحہ پراسیس کے تحت انسدادِ منشیات ورکنگ گروپ کا چوتھا اجلاس
    • سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی پاکستان اور بنگلادیش کی حمایت
    • پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا، صدر مملکت، وزیراعظم
    • کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین، آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » منی لانڈرنگ ریفرنس: نیب نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ کو میں بےگناہ قرار دیدیا
    اہم خبریں

    منی لانڈرنگ ریفرنس: نیب نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ کو میں بےگناہ قرار دیدیا

    مئی 10, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعظم شہباز شریف اور  حمزہ شہباز سمیت دیگرکو منی لانڈرنگ ریفرنس میں بےگناہ قرار دے دیا۔  احتساب عدالت لاہورکے جج قمر الزمان نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگرکے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔ شہباز شریف کے نمائندے انوار حسین نے عدالت میں پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی۔

    نیب نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی ضمنی رپورٹ احتساب عدالت لاہور میں جمع کرادی ہے، رپورٹ میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگرکو منی لانڈرنگ ریفرنس میں بےگناہ قرار دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ نیب نے شہباز شریف خاندان سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائر کر رکھا ہے۔ احتساب عدالت نے کیس کی مزید سماعت 24مئی تک ملتوی کردی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان کو کچھ دیر میں پولیس لائن میں پیش کیا جائیگا
    Next Article مختلف شہروں میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 24 دہشت گرد ہلاک

    فروری 6, 2026

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 28 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہوگئے

    فروری 5, 2026

    کشمیر ایک دن ضرور آزاد ہوگا، پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم

    فروری 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    8 فروری پی ٹی آئی احتجاج اور ممکنہ نتائج ۔۔۔۔۔۔

    فروری 6, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 24 دہشت گرد ہلاک

    فروری 6, 2026

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 28 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہوگئے

    فروری 5, 2026

    کشمیر ایک دن ضرور آزاد ہوگا، پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم

    فروری 5, 2026

    کابل میں دوحہ پراسیس کے تحت انسدادِ منشیات ورکنگ گروپ کا چوتھا اجلاس

    فروری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.