Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ازان سمیع خان: والد کے بھارتی شہریت کے فیصلے سے اختلاف مگر تعلق ہمیشہ قائم رہے گا
    • پشتو گلوکارہ نازیہ اقبال کا اعلان: "میری زندگی اور موت پاکستان کے ساتھ ہے”
    • خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوِں اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا
    • یوٹیلٹی سٹورز بند، حکومت نے ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکج کی منظوری دیدی
    • پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم، دستاویزات کا تبادلہ ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر طيب اردووان کی ملاقات، اہم علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سیکیورٹی فورسز کے دو مختلف آپریشنز، 3 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید
    اہم خبریں

    سیکیورٹی فورسز کے دو مختلف آپریشنز، 3 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید

    نومبر 21, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    سیکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان اور جنوبی وزیرستان میں دو کامیاب آپریشنز کے دوران تین دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچا دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دوسری کارروائی جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹ اعظم میں کی گئی  جہاں دوران آپریشن ایک دہشت گرد ہلاک ہوا۔ دونوں کارروائیوں میں دہشت گردوں سے بھاری اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ تینوں ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور عوام پر حملوں میں ملوث تھے۔ دوسری طرف شمالی وزیرستان کے علاقے گڑیوم میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک جوان شہید  ہو گیا، 26 سالہ شہید سپاہی شہباز کا تعلق ضلع راولپنڈی سے تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان نے میرا گھر برباد کر دیا: بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاورمانیکا نے خاموشی توڑ دی
    Next Article قطر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں عارضی وقفے کا اعلامیہ جاری کردیا
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوِں اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    اگست 31, 2025

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 31, 2025

    یوٹیلٹی سٹورز بند، حکومت نے ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکج کی منظوری دیدی

    اگست 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ازان سمیع خان: والد کے بھارتی شہریت کے فیصلے سے اختلاف مگر تعلق ہمیشہ قائم رہے گا

    ستمبر 1, 2025

    پشتو گلوکارہ نازیہ اقبال کا اعلان: "میری زندگی اور موت پاکستان کے ساتھ ہے”

    ستمبر 1, 2025

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوِں اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    اگست 31, 2025

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 31, 2025

    یوٹیلٹی سٹورز بند، حکومت نے ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکج کی منظوری دیدی

    اگست 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.