Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مئی 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیاں، بھارتی سپانسرڈ 9 دہشتگرد ہلاک
    • پاکستان کا بھارت کے 26 مقامات پر کارروائی کا فیصلہ
    • اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات اور سوسائٹیز کےخلاف فوری کریک ڈاون کا حکم
    • خضدار سکول بس حملہ میں زخمی مزید 2 طالبات شہید، 8 طلبا سمیت مجموعی تعداد 10 ہوگئی
    • بھارتی کشیدگی کے دوران مختلف ممالک کی حمایت پر اظہار تشکر کیلئےوزیر اعظم ترکیہ روانہ
    • پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آندھی اور طوفان سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی، 90 زخمی
    • پی ایس ایل 10 کا فائنل آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا
    • کوہستان کرپشن سکینڈل، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اکاؤنٹنٹ جنرل کے تبادلے پر برہمی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بابرآئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پھر پہلے نمبر پر آگئے
    اہم خبریں

    بابرآئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پھر پہلے نمبر پر آگئے

    دسمبر 20, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر پھر پہلے نمبر پر آگئے
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی سی سی نئی رینکنگ کے مطابق بابراعظم 824 پوائنٹس کے ساتھ ون ڈے بیٹرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ شبمن گل کا 810 پوائنٹس کے ساتھ دوسرا نمبر ہے جبکہ ویرات کوہلی اور روہت شرما بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔

    ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے، پاکستان کے محمد رضوان دوسرے اور جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم تیسرے اور بابر اعظم چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

    ٹی ٹوئنٹی بولرز میں انگلینڈ کے عادل رشید پہلی پوزیشن پر آ گئے ہیں جبکہ انگلینڈ کے راشد خان دوسر ے اور بھارت کے روی بشنوئی تیسرے نمبر پر ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ امریکا،غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور
    Next Article مقامی اور عالمی بازاروں میں سونا آج مہنگا ہوگیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیاں، بھارتی سپانسرڈ 9 دہشتگرد ہلاک

    مئی 25, 2025

    پاکستان کا بھارت کے 26 مقامات پر کارروائی کا فیصلہ

    مئی 25, 2025

    اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات اور سوسائٹیز کےخلاف فوری کریک ڈاون کا حکم

    مئی 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیاں، بھارتی سپانسرڈ 9 دہشتگرد ہلاک

    مئی 25, 2025

    پاکستان کا بھارت کے 26 مقامات پر کارروائی کا فیصلہ

    مئی 25, 2025

    اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات اور سوسائٹیز کےخلاف فوری کریک ڈاون کا حکم

    مئی 25, 2025

    خضدار سکول بس حملہ میں زخمی مزید 2 طالبات شہید، 8 طلبا سمیت مجموعی تعداد 10 ہوگئی

    مئی 25, 2025

    بھارتی کشیدگی کے دوران مختلف ممالک کی حمایت پر اظہار تشکر کیلئےوزیر اعظم ترکیہ روانہ

    مئی 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.