Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مودی کے جھوٹ کا جنازہ، آئی ایس پی آر کی سچائی نے بھارتی پروپیگنڈے کی دھجیاں اُڑا دیں
    • مذاکرات کامیاب، میرعلی میں مبینہ ڈرون حملے کے خلاف 8روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
    • ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
    • کیا پاکستان بھی نائیجیریا کی طرح آئی ایم ایف سے آزاد ہو سکتا ہے؟
    • دنیا مودی کے عالمی اصولوں کےخلاف نفرت انگیز بيانات کا نوٹس لے، پاکستان کا مطالبه
    • پشاور:پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی حکومت کی کرپشن کے خلاف سخت احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں تصادم،شیلنگ، بلاول کی مذمت
    • پانی کے مسئلے اور انسداد دہشت گردی کے معاملے پر بات چیت کے لیے تیار ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • انکار مسترد، بانی پی ٹی آئی کا فوٹو گرامیٹک اور پولی گرافک ٹیسٹ لازمی کرانے کا حکم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پرویزخٹک کے بیان کو "بلے” کا نشان ہتھیانے کی سازش قرار دے دیا
    اہم خبریں

    تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پرویزخٹک کے بیان کو "بلے” کا نشان ہتھیانے کی سازش قرار دے دیا

    دسمبر 26, 2023Updated:دسمبر 26, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پی ٹی آئی نے پرویزخٹک کے بیان کو "بلے" کا نشان ہتھیانے کی سازش قرار دے دیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    سابق وزیردفاع پرویزخٹک کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ پرویزخٹک کے بیان پر چیف الیکشن کمشنر سے جواب طلب کیا جائے، چیف الیکشن کمشنر کیخلاف  پرکارروائی کی جائے۔ اس سازش میں مرکزی کردارچیف الیکشن کمشنرہیں جوپوری تاریخ رکھتےہیں۔

    تفصیلات میں مزید کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کو جبر سے انتخابات سے باہر کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، نشان ہتھیانے کی سازش کی جامع تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن قائم کیا جائے۔

    ترجمان تحریک انصاف نے یہ بھی کہا کہ ”بلّے“ کے نشان پر الیکشن کمیشن کے متنازعہ ترین فیصلے کو کالعدم قرار دے کر ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو ”بلّے“ کا انتخابی نشان فراہم کیا جائے، جمہوریت اور دستور کے خلاف سازشوں کے کلیدی کردار چیف الیکشن کمشنر کے ملک و قوم کے خلاف سنگین جرائم کا حساب قوم ضرور لے گی۔

    یاد رہے کہ گزشتہ روز پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین پرویز خٹک نے کہا کہ مجھے بلے کی آفر ہوئی تھی میں  نے لینے سے انکار کیا ہے بلا ہو یا نہ ہو ہم  نے اپنا پروگرام دینا ہے صوبے کے ضبط حقوق  کے لیے جدوجہد کروں گا۔

    Parvezhtak's statement symbol of "bat". Tehreek-e-Insaf (PTI)
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی کرکٹرز کی جانب سے کرسمس کے موقع پر آسٹریلوی کرکٹرز کیلئے تحائف
    Next Article پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کرسمس کی پروقار تقریبات ہوئیں
    Mahnoor

    Related Posts

    مودی کے جھوٹ کا جنازہ، آئی ایس پی آر کی سچائی نے بھارتی پروپیگنڈے کی دھجیاں اُڑا دیں

    مئی 27, 2025

    مذاکرات کامیاب، میرعلی میں مبینہ ڈرون حملے کے خلاف 8روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

    مئی 27, 2025

    ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

    مئی 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مودی کے جھوٹ کا جنازہ، آئی ایس پی آر کی سچائی نے بھارتی پروپیگنڈے کی دھجیاں اُڑا دیں

    مئی 27, 2025

    مذاکرات کامیاب، میرعلی میں مبینہ ڈرون حملے کے خلاف 8روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

    مئی 27, 2025

    ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

    مئی 27, 2025

    کیا پاکستان بھی نائیجیریا کی طرح آئی ایم ایف سے آزاد ہو سکتا ہے؟

    مئی 27, 2025

    دنیا مودی کے عالمی اصولوں کےخلاف نفرت انگیز بيانات کا نوٹس لے، پاکستان کا مطالبه

    مئی 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.