Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم کی زیر صدارت ترقیاتی بجٹ اور پی ایس ڈی پی منصوبوں کا جائزہ
    • خیبر ٹیلی ویژن کی 22ویں سالگرہ اور عید اسپیشل شو کی ریکارڈنگ، گل سانگہ سمیت نامور فنکاروں کی شاندار شرکت
    • طورخم سرحد بندش سے پشاور میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت میں کمی
    • افغانستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیم داعش خراسان یورپ کیلئے سنگین خطرہ قرار
    • باجوڑ میں مبینہ ڈرون حملہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد زخمی
    • وانا بازار میں بم دھماکہ، چیف آف احمدزئی وزیر ملک طارق وزیر شہید
    • ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ یارک کے سامنے فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید
    • ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان سندھ:20 ملین روپے کی نان کسٹم پیڈ ٹائل اسمگلنگ کی کوشش ناکام
    اہم خبریں

    بلوچستان سندھ:20 ملین روپے کی نان کسٹم پیڈ ٹائل اسمگلنگ کی کوشش ناکام

    جنوری 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Balochistan Sindh: Non-custom paid tile smuggling attempt of 20 million rupees failed
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان سندھ کے سنگم پر قائم موچکو چیک پوسٹ پولیس کی کاروائی بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ ٹائل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی

    پولیس نے بھاری تعداد میں سرامک ٹائل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ ملزمان گرفتار مقدمہ درج مزید تحقیقات شروع کردی گی ہے۔ بلوچستان کی جانب سے آنے والا ٹائلوں سے لوڈ 22 ویلر دوران چیکنگ ٹرالر پکڑ لیا گیا، ٹرالر سے 3558 عدد کارٹن نان کسٹم پیڈ سرامک ٹائلز برآمد کرلئے ہیں برآمدہ مال گاڑی کی مالیت 20 ملین روپے سے زائد کی بنتی ہے ۔

    اسمگلنگ میں ملوث کریم جان نامی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ پولیس نے برآمدہ مال و گاڑی کو مزید کارروائی کیلئے قبضے ميں لےکر مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

    20 million 20 ملین Balochistan Sindh failed Non-custom tile بلوچستان سندھ ٹائل ناکام نان کسٹم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبارودی سرنگ کےدھماکے سےشمالی وزیرستان میں3 بچے جاں بحق
    Next Article پشاور: اسمبلیوں میں خواجہ سراﺅں کی نشستوں کیلئے کیس کی سماعت
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعظم کی زیر صدارت ترقیاتی بجٹ اور پی ایس ڈی پی منصوبوں کا جائزہ

    مئی 18, 2026

    افغانستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیم داعش خراسان یورپ کیلئے سنگین خطرہ قرار

    مئی 18, 2026

    باجوڑ میں مبینہ ڈرون حملہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد زخمی

    مئی 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم کی زیر صدارت ترقیاتی بجٹ اور پی ایس ڈی پی منصوبوں کا جائزہ

    مئی 18, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن کی 22ویں سالگرہ اور عید اسپیشل شو کی ریکارڈنگ، گل سانگہ سمیت نامور فنکاروں کی شاندار شرکت

    مئی 18, 2026

    طورخم سرحد بندش سے پشاور میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت میں کمی

    مئی 18, 2026

    افغانستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیم داعش خراسان یورپ کیلئے سنگین خطرہ قرار

    مئی 18, 2026

    باجوڑ میں مبینہ ڈرون حملہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد زخمی

    مئی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.