Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب خارجی کمانڈر ہلاک
    • دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، سکیورٹی فورسز کی وانا میں انٹیلیجنس بیسڈ کامیاب کارروائی
    • بلوچستان حکومت اور کوئٹہ دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا
    • ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
    • بنوں کے بکاخیل میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری، کرفیو نافذ
    • پاکستان میں پہلی بار رورو شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پورٹ درآمد
    • بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کامیاب کارروائیاں: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرغزستان اور چین میں 7.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
    اہم خبریں

    کرغزستان اور چین میں 7.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

    جنوری 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A 7.1 magnitude earthquake was felt in Kyrgyzstan and China
    Share
    Facebook Twitter Email

    کرغزستان اور چین میں 7.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کی وجہ سے کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئ ہیں

    غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق چین کے مغربی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں جس نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا ہے۔زلزلے کی شدت چین میں 7.1 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کا مرکز مغربی علاقہ ووشی میں تھا۔متعدد آفٹرشاکس بھی زلزلے کے بعد ریکارڈ کیے گئے ہیں، جن میں سب سے زیادہ شدت 5.3 درجے کے جھٹکے شامل تھے۔

    ذرائع کے مطابق زلزلے کی بنا پر 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں، اور 47 گھر تباہ ہو گئے ہے جبکہ 78 گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ریسکیو ورکرز متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کیلئے پہنچ کر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔دوسری طرف زلزلے کے جھٹکے ازبکستان میں بھی محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کی بنا پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اورسرد موسم میں لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

    7.1 magnitude china earthquake Kyrgyzstan چین زلزلے کرغزستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں مطالبات کےحق میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج
    Next Article عالمی رینکنگ:پاکستان نے ہاکی میں اپنی پوزیشن بہتر بنالی
    Mahnoor

    Related Posts

    سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب خارجی کمانڈر ہلاک

    جولائی 18, 2026

    دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، سکیورٹی فورسز کی وانا میں انٹیلیجنس بیسڈ کامیاب کارروائی

    جولائی 18, 2026

    بلوچستان حکومت اور کوئٹہ دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب خارجی کمانڈر ہلاک

    جولائی 18, 2026

    دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، سکیورٹی فورسز کی وانا میں انٹیلیجنس بیسڈ کامیاب کارروائی

    جولائی 18, 2026

    بلوچستان حکومت اور کوئٹہ دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 18, 2026

    ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    جولائی 18, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

    جولائی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.