Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت
    • پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت
    • وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا
    • پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
    • بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو
    • شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » غلام شبیر کا اعترافی بیان،ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ بے نقاب
    اہم خبریں جنوری 29, 2024

    غلام شبیر کا اعترافی بیان،ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ بے نقاب

    Facebook Twitter Email
    Ghulam Shabbir's confession, propaganda against state institutions exposed
    Share
    Facebook Twitter Email
    منظر عام پر غلام شبیر کا اعترافی بیان آ گیا,ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ بے نقاب ہوگیا ہے

     مخصوص سیاسی جماعت  ایک بار پھر ریاستی اداروں کے خلاف بری طرح بے نقاب ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق  اپنے مزموم عزائم کے حصول کے لیے  مخصوص سیاسی جماعت  ہر حد پار کر گئی،  سیاسی جماعت کے ہینڈلرز  نے غلام شبیر نامی شخص کی ویڈیو وائرل کی تھی جس میں وہ ریاستی اداروں کے خلاف غلیظ زبان استعمال کر رہا تھا۔

    غلام شبیر کی ویڈیو پروپیگنڈا اکاؤنٹس نے سوشل میڈیا پر  مذموم مقاصد کے حصول کے لیے وائرل کی تھی، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیات کی تو ہولناک انکشافات منظر عام پر آئے۔ ڈی جی خان کے رہائشی غلام شبیر کا اعترافی بیان بھی تفتیش کے بعد  منظر عام پر آگیا، جس سے معلوم ہوا کہ چند روپیوں کے عوض غلام شبیر سے  ریاستی اداروں کے خلاف مخصوص سیاسی جماعت کے کارندوں نے ویڈیو بنوائی اور سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا شروع کر دیا۔

    غلام شبیر نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پی ٹی آئی سے پیسوں کی لالچ میں آ کر یہ بیان دیا۔اعترافی بیان کے ساتھ ساتھ ریاستی اداروں کے خلاف نعرے بازی پر غلام شبیر نے معافی بھی مانگی ۔مخصوص سیاسی جماعت کے ہینڈلر وقار خان نے غلام شبیر کی ویڈیو  شیئر کی تھی۔ وقار خان امریکہ میں  رہائش پذیر ہے جو مسلسل پاکستان اور اداروں کے خلاف وقار خان پروپیگنڈا کرتا ہے۔یاد رہے کہ  اعلیٰ عدلیہ کو بھی گزشتہ کچھ عرصے کے دوران مخصوص سیاسی جماعت نے نشانہ بنایا،لسبیلہ شہدا کی شہادت اور بے بنیاد پروپیگنڈا اور شہدا کے لواحقین کی دل آزاری بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے،ملک سے باہر بیٹھے سیاسی جماعت سے جڑے دیگر اکاؤنٹس بھی اِسی طرح پاکستان کے مخالف پروپیگنڈا کرنے کا کوئی موقع نہیں جانے دیتے۔

    confession Ghulam Shabbir's اعترافی بیان غلام شبیر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران میں 9 پاکستانی مزدور قتل کر دئیے گئے
    Next Article اپر دیر و گردو نواح: بند سڑکیں برفباری کے باعث کھول دی گئیں
    Mahnoor

    Related Posts

    مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت

    ستمبر 3, 2026

    پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت

    ستمبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت

    ستمبر 3, 2026

    پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا

    ستمبر 3, 2026

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.