Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سٹارک کے یارکر کے بعد امید نہیں تھی کہ کھیل سکوں گا،شمر جوزف
    اہم خبریں جنوری 29, 2024

    سٹارک کے یارکر کے بعد امید نہیں تھی کہ کھیل سکوں گا،شمر جوزف

    Facebook Twitter Email
    Shamar Joseph After Starc's yorker, there was no hope that I would be able to play
    Share
    Facebook Twitter Email

    آسٹریلیا کے خلاف شاندار کارگردی ویسٹ انڈیز کے فاسٹ باؤلر شمر جوزف نے کہا ہے کہ سٹارک کے یارکر کے بعد امید نہیں تھی کہ میں کھیل سکوں گا

    ٹیسٹ میچ میں  اتوار کے روز ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 27 برس بعد شکست دی  اور اس میچ میں ویسٹ انڈیز کے فاسٹ باؤلر شمر جوزف نے 7 وکٹیں حاصل کیں۔جس کی وجہ سے وہ  تاریخ کامیابی کے ہیرو بن گئے ہیں۔ 7 وکٹیں لے کر شمر جوزف نے  ٹیم کو آسٹریلیا میں 27 برس بعد کامیابی دلائی ہے۔

    بیٹنگ کے دوران میچ کے تیسرے روز جوزف کو مچل سٹارک کا یارکر پاؤں کے انگوٹھے پر لگا تھا،جس کی وجہ سے وہ میچ میں بیٹنگ چھوڑ کر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے اور پلیئنگ کٹ گراؤنڈ میں چوتھے روز آئے ہی نہیں تھے۔جوزف کا میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں کھیل سکوں گا،مجھے امید نہیں تھی.

    فیلڈنگ کے لیے بھی میں چوتھے روز نہیں گیا پر کپتان نے مجھے کہا باؤلنگ آپ کرو گے جس پر میں نےانہیں بتایا کہ میں تو کٹ بھی نہیں لایا۔انہوں نے کہا کہ مجھے پاؤں میں تکلیف تھی لیکن میں نے کہا کہ باؤلنگ کروں گا۔مزید ان کا کہنا تھا کہ مجھے اس کے علاوہ کچھ یاد نہیں کہ میں جیت کے بعد باؤنڈری کی طرف بھاگا اور باقی سب میرے پیچھے تھے۔

     

    cricket Shamar Joseph شمر جوزف کرکٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعام انتخابات کیلئے ملک بھر میں 90 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز قائم
    Next Article بلوچستان اورخیبرپختونخوا میں باران رحمت،سموگ کا خاتمہ
    Mahnoor

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.