Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 31, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا،نوٹیفکیشن جاری
    • افغانستان کا بھی اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کی حیثیت کو سفیر کے درجے تک بڑھانے کا اعلان
    • ہمایوں سعید نے خیبر ٹی وی نیٹ ورک پشاور سنٹر میں اپنی نئی فلم ’’لو گرو‘‘ کا پشتو گانا لانچ کردیا
    • ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
    • خاموش صبر یا سماجی جرم؟ خواتین پر تشدد کی حقیقت اور زینب کی خاموش چیخ!
    • مختلف ممالک کی جانب سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ
    • چھتیس گڑھ میں مسیحی قبائل پر حملے، مودی سرکار کی مجرمانہ خاموشی اور اقلیت دشمن پالیسیاں بے نقاب
    • آپریشن سندور، یا آپریشن سیاست؟ مودی سرکار کا ایک اور ڈرامہ بے نقاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چارسدہ کی سیاست میں حیران کن پیش رفت، قومی وطن پارٹی اور اے این پی میں انتخابی اتحاد ہو گیا
    اہم خبریں

    چارسدہ کی سیاست میں حیران کن پیش رفت، قومی وطن پارٹی اور اے این پی میں انتخابی اتحاد ہو گیا

    فروری 5, 2024Updated:فروری 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Qaumi Watan Party and ENP formed an electoral alliance in Charsadda
    Share
    Facebook Twitter Email

    چارسدہ کی سیاست میں ایک حیران کن پیش رفت ہوئی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی اور قومی وطن پارٹی نے این اے 24 اور 25 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق آفتاب شیر پاؤ کے مقابلے میں اے این پی کے امیدوار دستبردار ہو گئے ہیں جبکہ ای این پی کے ایمل ولی خان کے مقابلے میں قومی وطن پارٹی کا امیدوار بھی دستبردار ہو گیا۔

    قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیر پاؤ اور اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی خود مختاری کے لئے دونوں پارٹیوں نے قومی اسمبلی کی دو نشستوں پر انتخابی اتحاد کا فیصلہ کیا ہے۔

    فیصلے کے مطابق این اے 24 پر اے این پی کے امیدوار عرفان عالم قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب شیر پاؤ کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں جبکہ این اے 25 پر قومی وطن پارٹی کے امید وار قیصر جمال اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کے حق میں دستبردار ہوئے۔ پریس کانفرنس میں دستبردار ہونے والے امیدواران بھی موجود تھے۔ اپنے خطاب میں دونوں قائدین نے کہاکہ اس انتخابی اتحاد کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے اور مستقبل میں بھی مل کر کام کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پختونوں کے حقوق کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اور اٹھارویں ترمیم سمیت دیگر ایشوز پر بھی مل جل کر کام کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پردہشتگردوں کے حملے میں 10 اہلکارشہید
    Next Article آج یومِ یکجہتی کشمیر پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایاجارہا ہے
    Web Desk

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا،نوٹیفکیشن جاری

    مئی 31, 2025

    افغانستان کا بھی اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کی حیثیت کو سفیر کے درجے تک بڑھانے کا اعلان

    مئی 31, 2025

    ہمایوں سعید نے خیبر ٹی وی نیٹ ورک پشاور سنٹر میں اپنی نئی فلم ’’لو گرو‘‘ کا پشتو گانا لانچ کردیا

    مئی 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا،نوٹیفکیشن جاری

    مئی 31, 2025

    افغانستان کا بھی اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کی حیثیت کو سفیر کے درجے تک بڑھانے کا اعلان

    مئی 31, 2025

    ہمایوں سعید نے خیبر ٹی وی نیٹ ورک پشاور سنٹر میں اپنی نئی فلم ’’لو گرو‘‘ کا پشتو گانا لانچ کردیا

    مئی 31, 2025

    ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

    مئی 31, 2025

    خاموش صبر یا سماجی جرم؟ خواتین پر تشدد کی حقیقت اور زینب کی خاموش چیخ!

    مئی 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.