Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں 7 سے 10 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی
    • افغانستان کے پہلے خلا باز عبدالاحد مومند سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
    • نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت
    • خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کا ضم اضلاع میں عوامی سہولیات بہتر بنانے کے لیے تین ماہ کا الٹی میٹم
    • خیبرپختونخوا: چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے مربوط نظام قائم
    • پاکستان سے شکست کے بعد مودی شدید دباؤ میں، پروپیگنڈا مہم سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، وزیردفاع خواجہ آصف
    • اسلام آباد میں خاتون کو بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کےشہید افسر کے قاتل کو گرفتار کرلیا، آئی جی
    • انگلینڈکو شکست، آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی اپنے نام کرلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا: فوج پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئےطلب
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا: فوج پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئےطلب

    فروری 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Army called to conduct peaceful elections
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں فوج پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئےطلب کر لی گئی ہے

    انتخابات کی تمام تر تیاریاں ملک بھر میں مکمل کر لی گئیں ہے،خیبرپختونخوا حکومت نے انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے پاک فوج وفاق سے طلب کرلی ہے۔محکمہ داخلہ کی جاری تفصیلات میں اس حوالے سے بتایا گیا ہےکہ پولنگ ڈے پر الیکشن سکیورٹی کے حوالے سے خیبرپختونخوا میں پاک فوج کے 19 ہزار 798 جوانوں کو تعینات کرنا ہے۔جاری کردہ رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ 91 ہزار 33 پولیس اہلکار پولنگ کے دن تعینات کئے گئے ہیں جبکہ اسی طرح 24 ہزار 109 ایڈمن سٹاف، 14 ہزار 821 خواتین اور 14 سرچر بھی تعینات کئے جائِیں گے۔

    اعلامیہ کے مطابق محکمہ داخلہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کے 1ہزار 77کیو آر ایف اہلکاروں پولنگ کے دن تعنیات کئے گے ہیں۔اس کے ساتھ ہی ہزاروں سی سی ٹی وی کمرے بھی پولنگ سٹیشنز میں نصب کئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے صوبہ بھر میں‌ فوج طلب کر لی گئی ہے.

    Army Khyber Pakhtunkhwa خیبرپختونخوا فوج
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان:دھماکوں پر آئی پی پی صدر عبدالعلیم خان کی مذمت
    Next Article ملک بھر میں 16ہزار 766پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس اور 29ہزار 985کو حساس قرار
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں 7 سے 10 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی

    جولائی 6, 2026

    افغانستان کے پہلے خلا باز عبدالاحد مومند سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    جولائی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں 7 سے 10 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی

    جولائی 6, 2026

    افغانستان کے پہلے خلا باز عبدالاحد مومند سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    جولائی 6, 2026

    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کا ضم اضلاع میں عوامی سہولیات بہتر بنانے کے لیے تین ماہ کا الٹی میٹم

    جولائی 6, 2026

    خیبرپختونخوا: چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے مربوط نظام قائم

    جولائی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.