Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کویت کے وزیرِ دفاع کیراولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات
    • پاکستان کی مسلح افواج کویتی فوج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت کیلئے معاہدے پر دستخط
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک
    • پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ
    • سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    • پمز سانحے کے اصل حقائق
    • ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
    • اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وائٹ پیپر انتخابات کے نتائج پر جاری کریں گئے،رہنما پیپلز پارٹی سید محمد علی شاہ باچہ
    اہم خبریں فروری 16, 2024

    وائٹ پیپر انتخابات کے نتائج پر جاری کریں گئے،رہنما پیپلز پارٹی سید محمد علی شاہ باچہ

    Facebook Twitter Email
    The white paper was released on the results of the elections, the leader of the People's Party, Syed Muhammad Ali Shah Bacha
    Share
    Facebook Twitter Email

    رہنما پیپلز پارٹی سید محمد علی شاہ باچہ نے کہا ہے کہ وائٹ پیپر انتخابات کے نتائج پر جاری کریں گئے

    پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا نے بھی  عام انتخابات کی شفافیت پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔صوبائی رہنما پیپلز پارٹی کے سید محمد علی شاہ باچہ نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات کرانے میں الیکشن کمیشن مکمل طور پر ناکام رہی ہے،وائٹ پیپر پارٹی جلد انتخابات کے نتائج پر جاری کرے گی۔

    پی پی رہنما کے مطابق پی پی پی کو بہت سی جگہوں پر ہروایا گیا ہے، انکوائری کرائی جائے کہ الیکشن کی رات خیبرپختونخوا میں اراوز نے اربوں روپے کیسے کمائے ہیں۔محمد علی شاہ باچہ کے مطابق پارٹی قیادت کی کال کا انتظار ہے،احتجاج صوبہ بھر میں کیا جائے گا۔عدم اعتماد کا سب سے بڑا فائدہ مولانا فضل الرحمن کو ملا ہے۔ گورنر شپ، ڈپٹی سپیکر شپ سمیت 4 وزارتیں جے یو آئی کو ملیں ہیں۔

    People's Party white paper پیپلز پارٹی وائٹ پیپر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا:جے یو آئی کیساتھ پی ٹی آئی کا حکومت بنانے پر غور
    Next Article پی ٹی آئی:وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ
    Mahnoor

    Related Posts

    کویت کے وزیرِ دفاع کیراولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات

    اگست 27, 2026

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک

    اگست 27, 2026

    پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ

    اگست 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کویت کے وزیرِ دفاع کیراولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات

    اگست 27, 2026

    پاکستان کی مسلح افواج کویتی فوج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت کیلئے معاہدے پر دستخط

    اگست 27, 2026

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک

    اگست 27, 2026

    پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ

    اگست 27, 2026

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.