Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سوات مدرسے میں تشدد سے طالب علم کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مرکزی ملزم اور اس کا بیٹا گرفتار
    • زنجیروں کے سوداگر اور غلامی کے خریدار
    • پاکستان کا عام آدمی: مظلوم یا شریکِ جرم؟
    • کوہاٹ: شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، 15 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
    • تحریک انصاف کے سزایافتہ رہنما سینیٹر اعجاز چودھری، ایم این اے احمد چٹھہ اور ایم پی اے احمد بھچر نااہل قرار
    • گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد
    • وادی تیراہ میں فائرنگ کے واقعے نے کشیدگی کو جنم دیا
    • شاہراہ بابوسر سیلابی ریلوں میں خیبر ٹی وی اینکر شبانہ لیاقت سمیت متعدد سیاح لاپتہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تخت بھائی:25 سالہ خالد ٹریفک حادثہ میں جاں بحق، ایک زخمی
    اہم خبریں

    تخت بھائی:25 سالہ خالد ٹریفک حادثہ میں جاں بحق، ایک زخمی

    فروری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Takhtbhai 25-year-old Khalid died in a traffic accident, one injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    تخت بھائی میں 25 سالہ خالد ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک فرد زخمی ہو گیا ہے

    تخت بھائی کے علاقے کامران کلے کے قریب موٹر سائیکل ٹریفک حادثے ہوا ہے۔اس حادثہ میں 25 سالہ خالد جاں بحق ہو گیا ہےاعلامیہ کے مطابق تخت بھائی میِں ہونے والے اس حادثہ میں 25 سالہ خالد کے جاں بحق ہونے کے ساتھ ساتھ 18 سالہ حسنین شدید زخمی ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کی ایمبولینس حادثہ کی اطلاع ملتے ہی فورا موقع پر پہنچ گئی۔اعلامیہ کے مطابق جاں بحق نوجوان کو ریسکیو 1122 نے ٹی ایچ کیو جبکہ ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی کو ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ضلع مردان سے دونوں نوجوانوں کا تعلق بتایا جا رہا ہے۔

    Takhtbhai traffic accident تخت بھائی ٹریفک حادثہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمہمند:بابی خیل قوم کا شگئی کرکٹ گراؤنڈ کا معاوضہ نہ ملنے پر احتجاج جاری
    Next Article خیبرپختونخوا میں 87 نشستوں کے ساتھ سنی اتحاد کونسل بڑی پارٹی بن گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    سوات مدرسے میں تشدد سے طالب علم کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مرکزی ملزم اور اس کا بیٹا گرفتار

    جولائی 28, 2025

    کوہاٹ: شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، 15 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

    جولائی 28, 2025

    تحریک انصاف کے سزایافتہ رہنما سینیٹر اعجاز چودھری، ایم این اے احمد چٹھہ اور ایم پی اے احمد بھچر نااہل قرار

    جولائی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سوات مدرسے میں تشدد سے طالب علم کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مرکزی ملزم اور اس کا بیٹا گرفتار

    جولائی 28, 2025

    زنجیروں کے سوداگر اور غلامی کے خریدار

    جولائی 28, 2025

    پاکستان کا عام آدمی: مظلوم یا شریکِ جرم؟

    جولائی 28, 2025

    کوہاٹ: شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، 15 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

    جولائی 28, 2025

    تحریک انصاف کے سزایافتہ رہنما سینیٹر اعجاز چودھری، ایم این اے احمد چٹھہ اور ایم پی اے احمد بھچر نااہل قرار

    جولائی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.