Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں
    • عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان
    • اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
    • پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
    • حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
    • امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
    • پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف
    • ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے مغوی ہونے والے 11 ملازمین میں 6 بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نیا پروگرام آئی ایم ایف کا ناگزیر,جائیداد کی منتقلی ٹیکس سے رک گئی ہے،مزمل اسلم
    اہم خبریں

    نیا پروگرام آئی ایم ایف کا ناگزیر,جائیداد کی منتقلی ٹیکس سے رک گئی ہے،مزمل اسلم

    مارچ 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    IMF's New Program Inevitable, Property Transfer Tax Stopped, Muzamil Aslam
    Share
    Facebook Twitter Email

    مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کے مطابق نیا پروگرام آئی ایم ایف کا ناگزیر ہے۔اس سے جائیداد کی منتقلی ٹیکس سے رک گئی ہے

    مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے آئی ایم ایف پروگرام کے بارے میں کہا ہے کہ فاسٹ فارورڈ ، آئی ایم ایف کا نیا پروگرام ناگزیر ہے۔ان کے مطابق پراپرٹی پر آئی ایم ایف نے ٹیکس لگانے کی تجویز دی ہے حالانکہ پہلے سے ہی ریئل اسٹیٹ پربھاری ٹیکسز ہیں۔مشیر خزانہ کے مطابق رئیل اسٹیٹ میں 23 فیصد نان فائلرز پر اور 12 فیصد فائلرز پر ٹیکس عائد ہیں۔ جائیداد کی منتقلی نان فائلرز پر بھاری ٹیکس کی وجہ سے رک گئی ہے۔مزمل اسلم نے کہاکہ کہ پوری قوم کو میں 9 ماہ کے سٹینڈ بائی پروگرام کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ صوبوں اور وفاق کو زیادہ ٹیکسز کے باوجود مشکلات کا سامنا ہے۔ ہمیں ٹیکسوں کو ثقافت کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے۔

    IMF Muzamil Aslam آئی ایم ایف مزمل اسلم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفاسٹ بولرنسیم شاہ:دی ہنڈریڈ کےمہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل
    Next Article اسلام رمضان میں قبول کیا:ویوین ڈیسینا
    Mahnoor

    Related Posts

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.