Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دہشتگردوں کو نکیل نہ ڈالی تو نتائج مختلف ہوں گے، طاہر اشرفی
    • ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
    • اسلام آباد میں نمازیوں پر حملہ: مسئلہ کہاں ہے؟
    • اسلام آباد دھماکے پر عالمی رہنماوں کا اظہار یکجہتی، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار تشکر
    • تحریکِ انصاف کی سیاست یا قومی سلامتی؟
    • اسلام آباد میں دھماکہ کرنے والے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، تعلق پشاور سے تھا
    • پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کو کالعدم قرار دے دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کارکنوں پرمریم نواز کےحکم پرظلم کیا جارہا ہے،بیرسٹر سیف
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کارکنوں پرمریم نواز کےحکم پرظلم کیا جارہا ہے،بیرسٹر سیف

    مارچ 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Barrister Saif has said that PTI workers are being oppressed on the orders of Maryam Nawaz
    Share
    Facebook Twitter Email

    بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں پرمریم نواز کےحکم پرظلم کیا جارہا ہے

    مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں پر پنجاب کی جنرل رانی مریم نواز کے حکم پر ظلم کیا جارہے ہیں،یہ جعلی مقدمات کا سلسلہ روکا جائے۔ڈ اکٹر سیف کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ جعلی مقدمات کا خاتمہ کیا جائے اور بے گناہ کارکنوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے، ہم بھی سیاسی مخالفین پر خیبر پختونخوا میں مقدمات درج کراسکتے ہیں۔

    ان کے مطابق وزیراعلیٰ کے ایک حکم پر صوبے میں جیل کی سلاخوں کے پیچھےسیاسی مخالفین ہوں گے،صوبے میںمرکزی سیاسی مخالفین پر مقدمات درج کرکے انکا داخلہ بھی بند کراسکتے ہیں لیکن پی ٹی آئی کا جعلی مقدمات اور قانون کا غلط استعمال کرنا یہ ان کا وطیرہ نہیں ہے۔مزید بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ وفاقی حکومت سے اپنے صوبے کی عوام کے حقوق کیلئے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔محاذ آرائی وفاق کیساتھ نہیں چاہتے ہیں لیکن اگر ہمیں مجبور کیا گیا تو پھر ہم بھی منہ توڑ جواب دینااور کارکنوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔

    Barrister Saif maryam nawaz بیرسٹر سیف مریم نواز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ:اشیاءکی قیمتیوں میں 20فیصد تک اضافہ
    Next Article وزیراعظم:پاک فوج کے قافلے پر ہونے والے خود کش دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
    Mahnoor

    Related Posts

    دہشتگردوں کو نکیل نہ ڈالی تو نتائج مختلف ہوں گے، طاہر اشرفی

    فروری 7, 2026

    ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد میں دھماکہ کرنے والے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، تعلق پشاور سے تھا

    فروری 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دہشتگردوں کو نکیل نہ ڈالی تو نتائج مختلف ہوں گے، طاہر اشرفی

    فروری 7, 2026

    ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد

    فروری 7, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد میں نمازیوں پر حملہ: مسئلہ کہاں ہے؟

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد دھماکے پر عالمی رہنماوں کا اظہار یکجہتی، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار تشکر

    فروری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.