Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 12دہشتگرد ہلاک
    • مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت
    • پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت
    • وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا
    • پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
    • بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان:صحت کے شعبے میں نمایاں بہتری
    اہم خبریں مارچ 28, 2024

    بلوچستان:صحت کے شعبے میں نمایاں بہتری

    Facebook Twitter Email
    There has been significant improvement in the health sector in Balochistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان مین صحت کے شعبے میں نمایاں بہتری آئی ہے

     بلوچستان میں قیام پاکستان کے وقت کوئی خاطر خواہ طبی سہولیات میسر نہیں تھیں،صرف 3 ہسپتال اور 6 ڈسپنسریاں پورے بلوچستان میں موجود تھیں۔حکومت نے صحت کی سہولیات کو بہتربنانے کیلئے مختلف ادوار میں بلوچستان کے تمام اضلاع میں ہسپتال،بنیادی صحت کے مراکز،میڈیکل کالجز اور ڈسپنسریاں تعمیر کیں ہیں۔جس کے بعد سے بلوچستان میں صحت کے شعبے میں بہت بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔

    تیس سال کے لمبے عرصےمیں 1980 تک بلوچستان میں 334 ڈسپنسریاں،1میڈیکل کالج،1 ٹیچنگ ہسپتال، 4 سول ہسپتال،27 دیہی صحت کےمراکز، 22 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال، 276 بنیادی صحت کےمراکز اور55 زچہ و بچہ صحت کےمراکز تعمیر کی گئی ہیں،جس کی وجہ سے بلوچستان کے عوام کی صحت کے مشکلات میں نمایاں کمی آئی۔

    ہم اگر بلوچستان کو حال کےتناظرمیں دیکھیں تو صحت کےشعبے میں نمایاں بہتری آئی ہے۔آج الحمدللہ صوبے بھرمیں 541 ڈسپنسری، 91زچہ و بچہ کے مراکز، 756 بنیادی صحت کے مراکز، 116 دیہی صحت کےمراکز، 33 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال، 13 سول ہسپتال، 18 ٹیچنگ ہسپتال اور 5 بڑے میڈیکل کالجز تعمیر ہو چکےہیں۔  اس کے علاوہ کوئٹہ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی، بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف نیفرالوجی کوئٹہ،جی ڈی اے ہسپتال گوادر،پاک چائنہ ہسپتال گوادر, سیندک ہسپتال اورپبلک ویلفیئرہسپتال سوئی بڑے ہسپتالوں میں شامل ہیں،جو صحت کی سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

    طلباء کی  طب کےشعبےمیں اعلیٰ تعلیم و تربیت کےلیےپانچ میڈیکل کالج قائم کیے گئےہیں، جن میں بولان میڈیکل کالج کوئٹہ،کوئٹہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، جھالاوان میڈیکل کالج خضدار، مکران میڈیکل کالج تربت اور لورالائی میڈیکل کالج وغیرہ شامل ہیں۔بلوچستان میں حکومت کی کوششوں اورخصوصی توجہ سے صحت کی سہولیات تیزی سے ترقی کر رہی ہیں اور لوگ اب دوسرے شہروں اورصوبوں میں جانے کے بجائے گھرکی پر ہی صحت کی جدید سہولیات سے مستفید ہورہے ہیں۔

    Balochistan health sector بلوچستان صحت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:نشے کے عادی افراد کے علاج کیلئے مہم کا آغاز
    Next Article وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 12دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 4, 2026

    مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں

    ستمبر 3, 2026

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 12دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 4, 2026

    مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت

    ستمبر 3, 2026

    پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا

    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.