Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کے منشور کے فروغ اور پاسداری کے عزم کا اظہار
    • وفاقی وزیر داخلہ کی بنگلہ دیشی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
    • کالعدم ایکشن کمیٹی: مسلح جتھے کی جانب سے سڑکوں کی جبری بندش، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
    • نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت حکومتی کارکردگی میں بہتری سے متعلق کمیٹی کا اجلاس
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ”خیبر پختونخوا اوپن وائی فائی” منصوبے کا افتتاح کر دیا
    • بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حملوں کے بعد ’’آپریشن شعبان‘‘ جاری، 5روز میں 75 دہشت گرد ہلاک
    • فیفا ورلڈ کپ: فرانس نے مراکش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • پاکستان میں تین کروڑ 40 لاکھ بچے موسمیاتی خطرات سے دوچار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چینی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے وفاقی حکومت نے کمر کس لی
    اہم خبریں

    چینی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے وفاقی حکومت نے کمر کس لی

    اپریل 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The federal government has tightened its belt to prevent Chinese smuggling
    Share
    Facebook Twitter Email

    چینی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے وفاقی حکومت نے کمر کس لی۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکام اور صوبائی حکومتوں کو چینی کی اسمگلنگ روکنے کی ہدایت کردی

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ملکی ضرورت سے زائد شوگر برآمد کی درخواست کا جائزہ لیا گیا جب کہ اس دوران شوگر ملز ایسوسی ایشن کے دیے گئے اعداد و شمار کا بھی جائزہ لیا گیا۔وزیراعظم نے دونوں تجاویز میں فرق کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کی اور حکم دیا کہ چینی کی قیمتیں مستحکم رکھنے کے لیے اعداد و شمار کا جائزہ لیا جائے۔اس موقع پر وزیراعظم نے وزیر داخلہ اور صوبائی حکومتوں کو چینی کی اسمگلنگ روکنے کی ہدایت کی۔وزیراعظم نے چینی کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈان کی بھی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ چینی کی طلب و رسد کا جائزہ لے کر ایک ہفتے میں دوبارہ رپورٹ پیش کی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات:خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص گرفتار
    Next Article ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کے منشور کے فروغ اور پاسداری کے عزم کا اظہار

    جولائی 10, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ کی بنگلہ دیشی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

    جولائی 10, 2026

    کالعدم ایکشن کمیٹی: مسلح جتھے کی جانب سے سڑکوں کی جبری بندش، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    جولائی 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کے منشور کے فروغ اور پاسداری کے عزم کا اظہار

    جولائی 10, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ کی بنگلہ دیشی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

    جولائی 10, 2026

    کالعدم ایکشن کمیٹی: مسلح جتھے کی جانب سے سڑکوں کی جبری بندش، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    جولائی 10, 2026

    نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت حکومتی کارکردگی میں بہتری سے متعلق کمیٹی کا اجلاس

    جولائی 10, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ”خیبر پختونخوا اوپن وائی فائی” منصوبے کا افتتاح کر دیا

    جولائی 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.