Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ
    • جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول
    • لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    • یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    • پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی
    • ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دنیا کی پہلی سی این جی موٹرسائیکل بھارت میں لانچ ہونے کا امکان
    اہم خبریں

    دنیا کی پہلی سی این جی موٹرسائیکل بھارت میں لانچ ہونے کا امکان

    مئی 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The world's first CNG motorcycle is likely to be launched in India
    Share
    Facebook Twitter Email

    دنیا کی پہلی سی این جی موٹرسائیکل بھارت میں لانچ ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

    ایک ہندوستانی آٹو فرم اگلے ماہ مارکیٹ میں سی این جی سے لیس موٹرسائیکل متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق بھارت کی پہلی سی این جی سے چلنے والی موٹرسائیکل، جو کہ راجیو بجاج کی طرف سے بنائی گئی ہے، جون میں مارکیٹ میں آئے گی۔یہ  بائیک، 100-125cc سیگمنٹ میں ہوگی، کو کہ ان صارفین کو نشانہ بنائے گئی جو کہ ایندھن اور مائلیج کو ترجیح دیتے ہیں۔ اسے بالکل نئے نام سے متعارف کرایا جائے گا۔روایتی پیٹرول بائیک کے مقابلے میں CNG موٹرسائیکل زیادہ قیمت کے ساتھ آنے کا امکان ہے۔

    اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کے لیے اضافی مینوفیکچرنگ لاگت کی ضرورت ہوتی ہے اور اس میں پیٹرول اور سی این جی دونوں کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے ایک خاص ٹینک ہوتا ہے۔تاہم، ابتدائی سرمایہ کاری کے باوجود، صارفین آپریشنل اخراجات میں خاطر خواہ بچت کرنے کی توقع کر سکتے ہیں، راجیو بجاج نے ملک بھر میں سی این جی پمپ نیٹ ورک کو وسعت دینے کی کوشیش کی ہے۔راجیو بجاج نےان علاقوں میں سی این جی گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا ذکر کیا جہاں ایندھن کی دستیابی بڑھ رہی ہے، جو متبادل ایندھن کے اختیارات کی طرف مثبت رجحان کی نشاندہی کرتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبابر اعظم نے حسن علی کی سلیکشن پر تنقید کا جواب دے دیا
    Next Article سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑنے لگی
    Mahnoor

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ

    اگست 4, 2026

    جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

    اگست 4, 2026

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.