Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان سے ٹرین آپریشن بحال، جعفر ایکسپریس مقررہ وقت پر روانہ ہوگی
    • الجزیرہ نے مودی کی پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کی 10 سالہ مہم ناکام قرار دے دی
    • ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میٹنگ بغیر فیصلے کے ختم، ایران معاہدے پر تعطل برقرار
    • وفاقی بجٹ 2026-27: سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے ریلیف کی تجاویز زیر غور
    • خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے اور فلیش فلڈ کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    • امریکا ایران معاہدہ: ٹرمپ نے مسودہ اسرائیل اور اتحادیوں کو ارسال کر دیا، دی گارجین کا دعویٰ
    • افغانستان دہشت گردی کا مرکز بن چکا ہے، روسی خفیہ ایجنسی کی تشویشناک رپورٹ
    • پاکستان ایٹمی طاقت بننے کا دن: یومِ تکبیر پر قومی قیادت کا خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوگئے
    اہم خبریں

    وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوگئے

    مئی 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Prime Minister left for a one-day visit to the United Arab Emirates
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

    وزارت عظمٰی کا دورہ سنبھالنے کے بعد سے وزیراعظم شہباز شریف کا یہ متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ ہے۔ ابوظہبی میں وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان کی ملاقات ہوگی۔اس ملاقات میں متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے تعاون کے مزید فروغ پر بات چیت کی جائے گئی۔ اس کے ساتھ ہی وزیراعظم شہباز شریف پاکستانی اور یو اے ای کی کاروباری شخصیات، سرمایہ کاروں، اعلٰی حکومتی عہدیداروں اور اماراتی کاروباری شخصیات سے بھی ملاقات کریں گے۔اس ایک روزہ دورے میں نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور وزیر دفاع خواجہ آصف،وزیر تجارت جام کمال اور وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔

    Prime Minister وزیراعظم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنان فائلرز کے لیے بڑا دھچکہ، سمز بند کر دی گئیں
    Next Article پشاور:شدیدگرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام بےحال
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان سے ٹرین آپریشن بحال، جعفر ایکسپریس مقررہ وقت پر روانہ ہوگی

    مئی 30, 2026

    الجزیرہ نے مودی کی پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کی 10 سالہ مہم ناکام قرار دے دی

    مئی 30, 2026

    ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میٹنگ بغیر فیصلے کے ختم، ایران معاہدے پر تعطل برقرار

    مئی 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان سے ٹرین آپریشن بحال، جعفر ایکسپریس مقررہ وقت پر روانہ ہوگی

    مئی 30, 2026

    الجزیرہ نے مودی کی پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کی 10 سالہ مہم ناکام قرار دے دی

    مئی 30, 2026

    ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میٹنگ بغیر فیصلے کے ختم، ایران معاہدے پر تعطل برقرار

    مئی 30, 2026

    وفاقی بجٹ 2026-27: سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے ریلیف کی تجاویز زیر غور

    مئی 29, 2026

    خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے اور فلیش فلڈ کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    مئی 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.