Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی
    • خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی
    • بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری
    • پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط
    • بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب
    • پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو
    • مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:ای سگریٹ،ویپس اور نکوٹین پاوچ کے استعمال پرسخت پابندی عائد
    اہم خبریں

    پشاور:ای سگریٹ،ویپس اور نکوٹین پاوچ کے استعمال پرسخت پابندی عائد

    جون 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar A strict ban has been imposed on the use of e-cigarettes, vapes and nicotine pouches
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں ای سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاوچ پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے، اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

    ضلعی انتظامیہ کے مطابق ای سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاوچ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا شدید خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ نے واضح کردیا ہے کہ تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کے آس پاس اور اس کے ساتھ ہی 21 سال سے کم عمر نوجوانوں پر ای سگریٹ، ویپس اور نکوٹین پاوچ فروخت کرنے پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔مزید ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ عوامی مقامات اور گاڑیوں پر ان پراڈکٹس کی تشہیر بھی نہیں کی جانی چاہئے۔ ان تمام قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

    Peshawar پشاور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسعودی عرب میں دنیا بھر سے 15 لاکھ سے زائد عازمینِ حج ادا کریں گے
    Next Article پشتون بونیری کی سوشل میڈیا پر گستاخانہ پوسٹ،لوگوں میں شدید غصہ
    Mahnoor

    Related Posts

    شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026

    پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط

    اپریل 4, 2026

    بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.