Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا
    اہم خبریں جولائی 4, 2024

    خیبرپختونخوا:بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Due to the rain, the heat has broken
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کے ساتھ ساتھ تیز ہواوں کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ہری پور، مردان ، رستم اور خال سمیت دیگر اضلاع میں بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔

    ضلع ہری پور سمیت تحصیل غازی اور خانپور میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ٹھنڈی ہواؤں سے علاقے کا موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے۔اس کے ساتھ ہی بجلی کے مختلف فیڈر بھی ٹرپ کر گئے ہیں۔ضلع مردان کی تحصیل رستم میں بھی ِباران رحمت برس پڑی جس سے شدید گرمی اور حبس کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔ بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔جبکہ اس کے برعکس حکومت کو بارش کے موسم میں بجلی کی ٹرپنگ کو ختم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے چاہے۔

    محکمہ موسمیات کی طرف سے گزشتہ چند روز سے بارشوں کی پیشگوئی کی گئی تھی اور اس سلسلے میں‌تماپ حفاظتی اقدامات کرنے کا عندیہ بھی دیا جا رہا تھا۔وزیراعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی طرف سے بھی متعلقہ محکموں کو ہدایت کی گئی تھی کہ بارشوں کے موقع پر تمام حفاظتی اقدامات اٹھائے جائیں.انہوں نے اس دوران یہ بھی کہا تھا کہ تمام متعلقہ ادارے الرٹ رہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے بجلی کی مد میں عوام پر مزید اربوں روپے کا بوجھ ڈال دیا
    Next Article میکسیکو:ایک ٹرک سے تشدد زدہ 19 لاشیں برآمد کی گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.