Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف کو بڑا دھچکہ، پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے تمام اراکین اسمبلی آزاد قرار
    • غزہ جنگ بندی معاہدہ خطے میں پائیدار امن کے قیام کا تاریخی موقع ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک، میجر سبطین شہید
    • پاکستان کی ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری، آصف آفریدی بھی سکواڈ کا حصہ
    • علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد
    • بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش
    • پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکا کی سیاسی خونی تاریخ،مختلف حملوں میں 4 صدور ہلاک اور 7 زخمی ہوئے
    اہم خبریں

    امریکا کی سیاسی خونی تاریخ،مختلف حملوں میں 4 صدور ہلاک اور 7 زخمی ہوئے

    جولائی 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    America's political bloody history, 4 presidents were killed and 7 were injured in various attacks
    Share
    Facebook Twitter Email

    واشنگٹن: امریکا میں صدور پر حملوں کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ ابراہام لنکن، جیمز گارفیلڈ، ولیم مک کینلی اور جان ایف کینیڈی قاتلانہ حملوں میں مارے گئے تھے جب کہ 7 امریکی صدور حملوں میں محفوظ رہے۔

    امریکا میں صدر پر حملے کا پہلا واقعہ 1865 میں پیش آیا جب اُس وقت صدر ابراہام لنکن کو فورڈ تھیٹر میں ڈراما دیکھتے ہوئے گولی ماردی گئی تھی۔

    ابراہام لنکن وہی امریکی صدر ہیں جن کی تصویر امریکا کے 5 ڈالر کے کرنسی نوٹ پر ہے۔

    امریکا کے ایک اور صدر جیمز گارفیلڈ تھے۔جنھوں نے یہ عہدہ 2 نومبر 1880 کو سنبھالا اور محض 6 ماہ بعد 4 مارچ 1881 کو قتل ہوئے۔

    امریکی صدر ولیم مک کینلی بھی 1901 میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے اور بعد ازاں گینگرین کے باعث جانبر نہ ہوسکے۔

    جان ایف کینیڈی امریکا کے کم عمر ترین اور 35 ویں صدر تھے۔ انھیں بھی قتل کیا گیا تھا اور تاحال یہ قتل امریکی تاریخ کا ایک معمہ بنا ہواہے۔

    اس کے علاوہ کئی امریکی صدور مختلف قاتلانہ حملوں میں شدید زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں  اینڈریوجیکسن،تھیوڈور روزویلٹ،فرینکلن روزیلٹ، رونلڈ ریگن،باراک اوباما بھی شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا 8 روز کاجسمانی ریمانڈ منظور
    Next Article بنوں کینٹ پردہشتگردوں کے حملے کی بزدلانہ کوشش ناکام
    Mahnoor

    Related Posts

    تحریک انصاف کو بڑا دھچکہ، پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے تمام اراکین اسمبلی آزاد قرار

    اکتوبر 9, 2025

    غزہ جنگ بندی معاہدہ خطے میں پائیدار امن کے قیام کا تاریخی موقع ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 9, 2025

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تحریک انصاف کو بڑا دھچکہ، پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے تمام اراکین اسمبلی آزاد قرار

    اکتوبر 9, 2025

    غزہ جنگ بندی معاہدہ خطے میں پائیدار امن کے قیام کا تاریخی موقع ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 9, 2025

    ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک، میجر سبطین شہید

    اکتوبر 9, 2025

    پاکستان کی ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری، آصف آفریدی بھی سکواڈ کا حصہ

    اکتوبر 8, 2025

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.