Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کابینہ کی منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش، قائمہ کمیٹی کے سپرد
    • استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ
    • سری لنکا نے دورہ پاکستان اور سہ ملکی سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا
    • پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ
    • شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!
    • قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    • 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
    • 26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اربوں روپے خرچ،کوئٹہ کا اسپتال 11 سال بعد بھی غیر فعال
    اہم خبریں

    اربوں روپے خرچ،کوئٹہ کا اسپتال 11 سال بعد بھی غیر فعال

    جولائی 24, 2024Updated:جولائی 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Spending billions of rupees, hospital in Quetta is inactive even after 11 years
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ کے علاقے غوث آباد میں ایک ارب روپے سے زائد کی لاگت سے بنائے گئے اسپتال کو 11 سال گزر جانے  کے بعد بھی اس کو فعال نہیں کیا جاسکا ہے۔

     کوئٹہ کے علاقے غوث آباد میں 2011 میں نواب اسلم رئیسانی کا دور حکومت تھا۔جس میں ایک ارب سے زائد لاگت سے سابق وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو کے نام سے ایک اسپتال کو تعمیر کیا گیا تھا۔جو کہ 2013 میں جا کر مکمل ہوا مگر تقریباً 11سال کا عرصہ گزرنے کے بعد بھی اس اسپتال کو فعال نہیں کیا جاسکا ہے۔کچھ سال اس اسپتال کی عمارت  منشیات کے عادی افراد کا مسکن بنی رہی اور اب سماجی رضاکاروں نے اسپتال کی عمارت کو لائبریری بنادیا ہے۔

    اسپتال کے غیر فعال رہنے کی وجہ اس عمارت کا محل وقوع ہے جدھر اردگرد عمارتیں بن جانے کی وجہ سے یہاں ایمبولینس سمیت گاڑیوں کی رسائی تک نہیں ہے۔دوسری طرف علاقہ مکینوں نے اسپتال کی غیر فعالیت کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان بھی کردیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:پولیس پر دہشتگردوں کا حملہ،ایک پولیس اہلکار زخمی
    Next Article افغانستان:بارودی سرنگیں پھٹنے سے بچوں کی ہلاکتوں میں اضافہ
    Mahnoor

    Related Posts

    کابینہ کی منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش، قائمہ کمیٹی کے سپرد

    نومبر 8, 2025

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025

    27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کابینہ کی منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش، قائمہ کمیٹی کے سپرد

    نومبر 8, 2025

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ

    نومبر 7, 2025

    سری لنکا نے دورہ پاکستان اور سہ ملکی سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا

    نومبر 7, 2025

    پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ

    نومبر 7, 2025

    شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!

    نومبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.