Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا یوسف شاہ کی کاروائی، اسلحہ نمائش کرنے والا گرفتار
    • مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار
    • پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا
    • دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات
    • وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ
    • مون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • حکومت اُردو زبان کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کچھی
    • جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کر گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جب تک وزیراعلیٰ ہوں خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دوں گا، گنڈاپور
    اہم خبریں

    جب تک وزیراعلیٰ ہوں خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دوں گا، گنڈاپور

    جولائی 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    I will not allow operation in Khyber Pakhtunkhwa: Ali Amin
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں میں امن جرگہ سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ  علی امین گنڈاپور نے واضح کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے، ہمارے فیصلے کوئی اور نہیں کرے گا  بلکہ ہم خود کریں گے۔

    علی امین گنڈاپور نے کہا کہ امن اور انصاف مانگیں گے نہیں، امن اور انصاف چھینیں گے ، اور یہ ہمارا حق ہے،ہم نے پاکستان کے لیے اپنا خون بھی بہایا ، تن من دھن کی قربانی بھی دی ۔

    انھوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے ہمیں بہت قربانیاں دینی پڑیں۔سب سن لیں! امن مانگیں گے نہیں امن لیں گے، حلف دیتا ہوں حق، امن اور انصاف کے لیے عوام کے ساتھ کھڑا رہوں گا، خیبرپختونخوا کی سرزمین پرکوئی ہم پر ظلم وجبر نہیں کرسکتا۔

    وزیراعلیٰ  کا کہنا تھاکہ غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیبرپختونخوا کے لوگوں نے نقصان اٹھایا، قربانی دینا ہمارے خون میں ہے پھر بھی اس ملک کے لیے قربانی دیں گے، ایسے عناصر موجود ہیں جو ہماری بات کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں۔

    علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ پہلے بھی کہا تھا کہ اپنی اصلاح کرلو جو اصلاح نہیں کرے گا سزا کے لیے تیار رہے جہاں شرپسندوں کا شبہ ہوگا وہاں پولیس کارروائی کرے گی، کوئی مسلح گروہ یا مسلح شخص مجھے خیبرپختونخوا میں نظر نہ آئے، کوئی کسی پر ناجائز ہاتھ ڈالنے سے پہلے سوچ لے کہ یہ ہاتھ مجھ پر ڈالا جائے گا۔

    انہوں نے کہا کہ پولیس کو اختیار دیتا ہوں منشیات فروشوں کو مت چھوڑیں میں آپ کے ساتھ ہوں، ہمارا شخصیت سے تو اختلاف ہوسکتا ہے لیکن شہدا سے متعلق غلط بات پر مجھے تکلیف ہوتی ہے۔

    ان کا مزید کہنا تھاکہ خیبرپختونخوا کے عوام سن لیں  کہ مدرسے کے بچے ہمارے دلوں کے بہت قریب ہیں، بجٹ میں مدرسے کے طلبا کے لیے بھی فنڈز رکھے ہیں، مدرسے کے طلبہ کو بنیادی تعلیم اور روزگار میں بھی حق دیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا: سیکیورٹی ڈویژن کا قیام، اہم شخصیات اور تنصیبات کیلئے سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ
    Next Article اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج پیر تک ملتوی کردیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026

    پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا

    جولائی 23, 2026

    دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    جولائی 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا یوسف شاہ کی کاروائی، اسلحہ نمائش کرنے والا گرفتار

    جولائی 23, 2026

    مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026

    پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا

    جولائی 23, 2026

    دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    جولائی 23, 2026

    وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ

    جولائی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.