Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان
    • خیبر پختونخوا کی سیاست اور وزرائے اعلیٰ کا جغرافیہ! آفریدی قوم اب تک محروم کیوں؟
    • کرم اور چمن میں افغان طالبان کے بزدلانہ حملے ناکام، 50 حملہ آور ہلاک، متعدد زخمی
    • لاہور ٹیسٹ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دیدی
    • کرم میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ
    • لاہور ٹیسٹ: پاکستان کے 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے 2 وکٹوں پر 51 رنز بنالیے
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کیلئے نامزد کردیا
    • گورنر خیبرپختونخوا کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لیں، پشاور ہائیکورٹ کا حکم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کو ایک اور قانونی جھٹکا،منظم سوشل میڈیا پروپیگنڈا کے خلاف گھیرا تنگ
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کو ایک اور قانونی جھٹکا،منظم سوشل میڈیا پروپیگنڈا کے خلاف گھیرا تنگ

    جولائی 27, 2024Updated:جولائی 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Formation of JIT to investigate campaign against institutions on social media
    Share
    Facebook Twitter Email

     

    پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ کے معاملے پر اعلیٰ اختیاراتی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے اور ایف آئی اے نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

    پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ پر ریاست اور اداروں کے خلاف منظم پروپیگنڈے کا الزام ہے۔

    آئی جی پولیس اسلام آباد جے آئی ٹی کے کنوینر ہوں گے۔جے آئی ٹی کے دیگرارکان میں ایف آئی اے اور پولیس کے افسران شامل ہیں۔

    جے آئی ٹی کو بدنیتی پر مبنی منظم سوشل میڈیا پروپیگنڈے کی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔

    جے آئی ٹی سوشل میڈیا مہم میں ملوث  مجرموں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کے لیے سفارشات پیش کرے گی۔

    یاد رہے کہ جے آئی ٹی پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ پر پولیس/ایف آئی اے کے چھاپے کے بعد بنائی گئی ہے۔

    چند روز قبل گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے احمد وقاص جنجوعہ کے موبائل پر مشکوک سرگرمیاں دیکھنے پر چھاپہ مارا گیا۔اسی کیس میں پی ٹی آئی کے انفارمیشن سیکرٹری رؤف حسن بھی زیر حراست ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں کل سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
    Next Article آج سے بدھ تک ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025

    کرم اور چمن میں افغان طالبان کے بزدلانہ حملے ناکام، 50 حملہ آور ہلاک، متعدد زخمی

    اکتوبر 15, 2025

    کرم میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ

    اکتوبر 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025

    خیبر پختونخوا کی سیاست اور وزرائے اعلیٰ کا جغرافیہ! آفریدی قوم اب تک محروم کیوں؟

    اکتوبر 15, 2025

    کرم اور چمن میں افغان طالبان کے بزدلانہ حملے ناکام، 50 حملہ آور ہلاک، متعدد زخمی

    اکتوبر 15, 2025

    لاہور ٹیسٹ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 15, 2025

    کرم میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ

    اکتوبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.