Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی
    • ایران کا اسرائیل پر پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائل کا حملہ
    • ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا،امریکہ کا دعویٰ
    • اسپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام، اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجود 3 ارب واپس کر دیے
    • پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ
    • پاکستان نے ٹرمپ کو 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا
    • پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نیا موڑ: فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تاریخی ملاقات
    • ڈیرہ اسماعیل خان پولیس پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم

    اگست 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Barrister Saif
    Committee formed to investigate corruption allegations against Khyber Pakhtunkhwa government
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف گورننس کی شکایات کے بعد  بانی تحریک انصاف حرکت میں آگئے۔

    بانی پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا حکومت کی گورننس سے متعلق شکایات پر تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

    مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ تین رکنی کمیٹی بدعنوانی کے الزامات اور خیبرپختونخوا کے وزراء اور انتظامی سیکرٹریز کے خلاف شکایات کی تحقیقات کرے گی۔

    مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کو مانیٹر کرنے کے لیے تین رکنی کمیٹی بنا دی ہے۔

    مشیر اطلاعات نے بتایا کہ کمیٹی میں سابق گورنر شاہ فرمان، معاون خصوصی مصدق عباسی اور قاضی انور شامل ہیں۔

    بیرسٹر سیف نے یہ بھی کہا کہ تین رکنی گورننس کمیٹی تمام محکموں  کی نگرانی کرے گی۔

    مشیراطلاعات نے مزید کہا کہ صوبے کے کسی بھی محکمے میں جہاں بھی کوئی مسئلہ ہو اس کی تفتیش کی جائے گی۔

    انہوں نے یہ بھی کہا کہ تحقیقات کے بعد کرپشن میں ملوث وزیروں اور سیکریٹریز  کے خلاف کارروائی کی جا ئے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کو کمزور کرنے والوں کو آزاد نہیں چھوڑ سکتے،وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
    Next Article مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، 104 افراد جاں بحق،206زخمی،متعدد گھروں کو نقصان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی

    جون 22, 2025

    ایران کا اسرائیل پر پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائل کا حملہ

    جون 22, 2025

    ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا،امریکہ کا دعویٰ

    جون 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی

    جون 22, 2025

    ایران کا اسرائیل پر پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائل کا حملہ

    جون 22, 2025

    ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا،امریکہ کا دعویٰ

    جون 22, 2025

    اسپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام، اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجود 3 ارب واپس کر دیے

    جون 21, 2025

    پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ

    جون 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.