Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت
    • پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت
    • وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا
    • پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
    • بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو
    • شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بین الاقوامی جعلی ڈرائیونگ لائسنس سکینڈل: خیبرپختونخوا حکومت کا تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو خط
    اہم خبریں اگست 8, 2024

    بین الاقوامی جعلی ڈرائیونگ لائسنس سکینڈل: خیبرپختونخوا حکومت کا تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو خط

    Facebook Twitter Email
    Fake driving license issue in KP
    Fake driving license issue investigation in KP
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: بین الاقوامی جعلی ڈرائیونگ لائسنس کے سکینڈل کی تحقیقات کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کو خط لکھ دیا۔

    ایف آئی اے کو لکھے گئے خط میں خیبرپختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ مبینہ طور پر جعلی ویب سائٹس لائسنسز کی تصدیق کررہی ہیں۔

    خط میں  ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ کو کہا گیا ہے کہ وہ  جعلی ویب سائٹس کی بھی تحقیقات کرے۔

    خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اعلامیے میں بتایاگیا ہےکہ جعلی ڈرائیونگ لائسنس سکینڈل کی تحقیقات کےلیے صوبائی سطح پر بھی تحقیقاتی کمیٹی قائم کی گئی ہے ۔

    کمیٹی میں ایڈیشنل آئی جی سپشل برانچ، سیکرٹری قانون اور ایم ڈی آئی ٹی بورڈ شامل ہیں۔

    کمیٹی ایک ماہ کے اندر تحقیقات کرکے رپورٹ  صوبائی حکومت کو پیش کرے گی۔

    واضح رہے کہ  ہانگ کانگ اور آسٹریلیا سے متعددجعلی لائسنس کی تصدیق کی شکایات سامنے آئی تھیں جس پر محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کی تحقیقات کی تھیں۔

    تحقیقات  کے بعد ہانگ کانگ سے بھیجےگئے 90 ڈرائیونگ لائسنس میں سے 85 جعلی نکلے تھے اور صرف 5 ڈرائیونگ لائسنس اصل قرار دیے گئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر مملکت آصف زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے
    Next Article مسجد نبویﷺ کے امام 7 روزہ خیر سگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں

    ستمبر 3, 2026

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت

    ستمبر 3, 2026

    پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا

    ستمبر 3, 2026

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.