Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اقوامِ متحدہ: افغانستان اب بھی ٹی ٹی پی، القاعدہ اور داعش کی سرگرمیوں کا مرکز، طالبان روابط ختم کرنے میں ناکام
    • سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب خارجی کمانڈر ہلاک
    • دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، سکیورٹی فورسز کی وانا میں انٹیلیجنس بیسڈ کامیاب کارروائی
    • بلوچستان حکومت اور کوئٹہ دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا
    • ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
    • بنوں کے بکاخیل میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری، کرفیو نافذ
    • پاکستان میں پہلی بار رورو شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پورٹ درآمد
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک افغان حکام کی فلیگ میٹنگ کے بعد طورخم سرحد پر تجارت بحال
    افغانستان

    پاک افغان حکام کی فلیگ میٹنگ کے بعد طورخم سرحد پر تجارت بحال

    اگست 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Torkham border restore for trade
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر:طورخم بارڈر پر پاکستان اور افغانستان کے سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کے واقعے کے بعد دونوں ممالک کے حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ ہوئی۔

    فائرنگ کے واقعے کے بعد دونوں ممالک کے سیکیورٹی حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ ہوئی۔

    ایف سی ونگ کمانڈر نے مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت کی۔

    فلیگ میٹنگ کے دوران دونوں ممالک کے سیکیورٹی حکام کے درمیان بات چیت ہوئی جس میں جنگ بندی پر اتفاق کیا گیا۔

    فلیگ میٹنگ میں سرحدی حدود کا معاملہ وزارت خارجہ کی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا۔

    گزشتہ روز افغان حکام کی جانب سے پاکستانی سرحد کے قریب سڑک کی تعمیر کے بعد دونوں ممالک کی سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا ۔

    طورخم بارڈر پر فائرنگ کے بعد آس پاس کے علاقوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

    واقعے کے باعث دوطرفہ تجارت بھی رک گئی تھی  جس سے مقامی تاجروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 10 کروڑ کا چیک اور خصوصی نمبر پلیٹ کی گاڑی کا تحفہ
    Next Article خیبر پختونخوا حکومت کا شہداء کے ورثاء کو پلاٹس دینے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اقوامِ متحدہ: افغانستان اب بھی ٹی ٹی پی، القاعدہ اور داعش کی سرگرمیوں کا مرکز، طالبان روابط ختم کرنے میں ناکام

    جولائی 19, 2026

    سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب خارجی کمانڈر ہلاک

    جولائی 18, 2026

    دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، سکیورٹی فورسز کی وانا میں انٹیلیجنس بیسڈ کامیاب کارروائی

    جولائی 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اقوامِ متحدہ: افغانستان اب بھی ٹی ٹی پی، القاعدہ اور داعش کی سرگرمیوں کا مرکز، طالبان روابط ختم کرنے میں ناکام

    جولائی 19, 2026

    سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب خارجی کمانڈر ہلاک

    جولائی 18, 2026

    دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، سکیورٹی فورسز کی وانا میں انٹیلیجنس بیسڈ کامیاب کارروائی

    جولائی 18, 2026

    بلوچستان حکومت اور کوئٹہ دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 18, 2026

    ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    جولائی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.