Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے پر اتفاق
    • آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی
    • ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں
    • کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی
    • سی پیک 2.0 اور اقتصادی تعاون کا فروغ، وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات
    • سابق وزیراعلیٰ حیدر ہوتی کے قریبی ساتھی معصوم شاہ کی 4 جون کو پشاور پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کا اعلان
    • خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی 22ویں سالگرہ اور عید اسپیشل گرینڈ شو دنیا بھر میں نشر
    • وزیراعظم کی ریلوے میگا منصوبوں کی بروقت تکمیل اور فریٹ سروس میں سرمایہ کاری کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ریاستی ادارے اپنی حدود میں رہیں،خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد منظور
    اہم خبریں

    ریاستی ادارے اپنی حدود میں رہیں،خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد منظور

    اگست 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    State institutions should stay within their limits, resolution passed in KP assembly
    State institutions should stay within their limits, resolution passed in KP assembly
    Share
    Facebook Twitter Email

    سپیکر  بابر سلیم سواتی کے زیر صدارت خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں پیپلز پارٹی کے رکن احمد کنڈی نے آئینی اداروں کو اپنا کردار ادا کرنے کی قرار داد پیش کی۔

    پیپلز پارٹی کے رکن کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو ایوان میں متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔

    قرارداد میں کہا گیا ہے کہ آئینی ادارے لوگوں کی جان و مال، جمہوری، آزادی اظہار رائے کو دبانے سے گریز کیا جائے ۔

    قرارداد کے متن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ریاستی ادارے   آئین کی متعلقہ شقوں پر اس کی روح کی مطابق عمل کریں۔

    قرارداد کے مطابق برصغیر کے مسلمانوں نے پاکستان حاصل کرنے کے لئے جانوں کے نذرا نے پیش کیے۔

    احمد کنڈی نے اپنی قرارداد میں کہا ہے کہ  برصغیر کے مسلمانوں خصوصاً پختونوں نے بے پناہ تکالیف برداشت کیں۔

    قرارداد میں مزید کہا گیا ہے کہ 12اگست 1948 کو سانحہ بابڑہ کا دل خراش واقعہ قابل مذمت ہے۔

    قرارداد میں یہ مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ  قیام پاکستان سے لے کر  آج تک وطن عزیز کے لوگ  آزادی اظہار رائے سے محروم ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی کامیابی کو قومی فخر قرار دے دیا
    Next Article شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے پر اتفاق

    جون 3, 2026

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026

    کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی

    جون 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے پر اتفاق

    جون 3, 2026

    آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی

    جون 3, 2026

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026

    کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی

    جون 3, 2026

    سی پیک 2.0 اور اقتصادی تعاون کا فروغ، وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات

    جون 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.