Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کیساتھ جنگ بندی میں توسیع کا اعلان
    • ایران کا مذاکرات سے انکار، امریکی نائب صدر نے پاکستان کا دورہ مؤخر کردیا، امریکی میڈیا
    • پی ایس ایل11،راولپنڈیز کو مسلسل آٹھویں شکست، ملتان سلطانز 6 وکٹوں سے کامیاب
    • افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی سمیت غیر ملکی دہشت گردوں کے خلاف بڑا ایکشن شروع کر دیا
    • وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے فروغ کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی سفیر سے ملاقات، علاقائی صورتِ حال پر تبادلہ خیال
    • ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور، اسلام آباد میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات
    • ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بانی پی ٹی آئی نے فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کر دیا
    اہم خبریں

    بانی پی ٹی آئی نے فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کر دیا

    اگست 21, 2024Updated:اگست 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Founder PTI demands an open trial of Faiz Hameed
    Founder PTI demands an open trial of Faiz Hameed
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کورٹ مارشل کا سامنا کرنے والے  لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کر دیا۔

    اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا میں مطالبہ کرتا ہوں جنرل فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیا جائے، اوپن ٹرائل میں میڈیا کو کوریج کی رسائی دی جائے۔

    عمران خان کا کہنا تھا فیض حمید کے اوپن ٹرائل سے ملک کا فائدہ ہوگا اور پاکستان ترقی کرے گا۔

    انہوں نے کہا کہ جنرل (ر) فیض ریٹائرمنٹ کے بعد زیرو ہو گیا مجھے کیا فائدہ دے گا کہ اس سے رابطہ رکھوں، جنرل (ر) فیض ریٹائرمنٹ کے بعد ہیرو نہیں رہا تھا۔

    انہوں نے کہا کہ جنرل فیض اور میرا معاملہ فوج کا اندرونی مسئلہ نہیں، میں سول سابق وزیراعظم ہوں مجھے ملٹری کورٹ میں لے جانے سے پاکستان کا امیج خراب ہو گا۔

    یاد رہے کہ چند روز قبل عمران خان نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا تھا کہ فیض حمید کی گرفتاری سے مجھے کوئی ڈر نہیں ہے، یہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے۔

    بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے یہ بھی کہا تھا کہ  فیض حمید کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے، فیض حمید سے بیان دلوا کر مجھے ملٹری کورٹ کی طرف لے جانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کا اپنا گھر منصوبہ بھی کاپی کر لیا،مزمل اسلم
    Next Article عمران خان کا اوپن ٹرائل ہوا تو دنیا کو پتہ چلے گا کہ وہ کیا کرتا رہا اور کیا کرواتا رہا، سیکیورٹی ذرائع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کیساتھ جنگ بندی میں توسیع کا اعلان

    اپریل 21, 2026

    ایران کا مذاکرات سے انکار، امریکی نائب صدر نے پاکستان کا دورہ مؤخر کردیا، امریکی میڈیا

    اپریل 21, 2026

    افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی سمیت غیر ملکی دہشت گردوں کے خلاف بڑا ایکشن شروع کر دیا

    اپریل 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کیساتھ جنگ بندی میں توسیع کا اعلان

    اپریل 21, 2026

    ایران کا مذاکرات سے انکار، امریکی نائب صدر نے پاکستان کا دورہ مؤخر کردیا، امریکی میڈیا

    اپریل 21, 2026

    پی ایس ایل11،راولپنڈیز کو مسلسل آٹھویں شکست، ملتان سلطانز 6 وکٹوں سے کامیاب

    اپریل 21, 2026

    افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی سمیت غیر ملکی دہشت گردوں کے خلاف بڑا ایکشن شروع کر دیا

    اپریل 21, 2026

    وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے فروغ کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس

    اپریل 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.