Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لوئر دیر: حیدرے ٹاپ پر پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی
    • اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا
    • خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان
    • امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
    • آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی
    • پشاور میں غیر قانونی مقیم 640 افغان شہری گرفتار، رجسٹریشن کے بعد طورخم کے راستے ڈی پورٹ
    • پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید
    • گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت میں جہیز کیلئے ہراساں کرنے پر خاتون نےخودکشی کرلی
    اہم خبریں

    بھارت میں جہیز کیلئے ہراساں کرنے پر خاتون نےخودکشی کرلی

    اگست 24, 2024Updated:اگست 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    بھارت میں جہیز کیلئے ہراساں کرنے پر خاتون نےخودکشی کرلی
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارت میں سسرال والوں کی طرف سےجہیز کیلئے ہراساں کرنے پر خاتون نے 11 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ـ

    غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہرغازی آباد میں رہنے والی ایک خاتون نے سسرال والوں کی طرف سےجہیز کیلئے ہراساں کرنے پرتنگ آکرخودکشی کرلی۔ پولیس نے اس واقعہ کی تفتیش کی اور بتایا کہ 32 سالہ آرتی کی 2020 میں  شوہر میانک تیاگی سے شادی ہوئی تھی، اورآرتی کے والدین نے اپنی بیٹی کوجہیز کے ساتھ رخصت کیا تھا۔آرتی کے شوہر میانک اور سسرال والے آرتی کو اضافی جہیز کیلئے ہراساں کرتے جس کی وجہ سےآرتی نےتنگ آکر 11 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

    پولیس کی رپورٹ کے مطابق آرتی کے والد نے شوہر، ساس اور سسر کے خلاف  پولیس میں شکایت درج کروائی جس پر کارروائی کرتے ہوئے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

     

     

    dowry India suicide woman بھارت جہیز خاتون خودکشی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشاہد آفریدی نانا بن گئے،شاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی ولادت
    Next Article طالبان حکومت نے خواتین پر کون سا نیا قانون نافذ کردیا؟
    Mahnoor

    Related Posts

    لوئر دیر: حیدرے ٹاپ پر پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی

    جولائی 15, 2026

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا

    جولائی 15, 2026

    امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

    جولائی 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لوئر دیر: حیدرے ٹاپ پر پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی

    جولائی 15, 2026

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا

    جولائی 15, 2026

    خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

    جولائی 15, 2026

    امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

    جولائی 15, 2026

    آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

    جولائی 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.