Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ، برطانوی پارلیمان میں بحث، انسانی حقوق سے متعلق تشویش کا اظہار
    • فوزیہ کوفی نے افغان طالبان رجیم کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا
    • برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم شہباز شریف
    • سولر صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پاور ڈویژن
    • نائب وزیراعظم کی سلامتی کونسل کے نئے غیر مستقل اراکین کو منتخب ہونے پر مبارکباد
    • ایران جنگ سے پہلے کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہو چکا ہے، عباس عراقچی
    • کویت ایئرپورٹ پر مبینہ ایرانی ڈرون حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری
    • آئندہ وفاقی بجٹ مہنگائی کا نیا طوفان لائے گا، شوکت یوسف زئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ
    اہم خبریں

    سپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

    اگست 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly visits flood affected areas
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر بابر سلیم خان سواتی ایک روزہ دورہ پر مہانڈری اور ناران گئے.

    سپیکر بابر سلیم خان سواتی نے مہانڈری میں سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور بحالی کے کاموں کا جائزہ بھی لیا. ضلع مانسہرہ کے تعمیراتی محکموں کے افسران بھی سپیکر کے ہمراہ تھے جنھوں نے بابر سلیم خان کو ہونے والے کاموں سے آگاہ کیا سپیکر نے متعلقہ افسران کو بحالی کے کاموں کو تیز کرنے کے احکامات دئیے.

    بعد ازاں سپیکر خیبرپختونخوا سیاحتی مقام ناران بھی گئے جہاں پر ہوٹل ایسوسی ایشن ناران نے ان سے ملاقات میں ہوٹل انڈسٹری پر لاگو مختلف ٹیکسزز کو کم یا ختم کرنے کے مطالبات پیش کئے. جنھیں سپیکر نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈا پور سے ملاقات کے بعد نظر ثانی کا وعدہ کیا.دورے کے دوران مشیر سیاحت خیبرپختونخوا زاہد چن زیب اور ایم پی ایز اکرام غازی و منیر حسین لغمانی بھی ہمراہ تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 23 افراد قتل
    Next Article بلوچستان میں فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 12 دہشتگرد جہنم واصل کر دئیے
    Mahnoor

    Related Posts

    فوزیہ کوفی نے افغان طالبان رجیم کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا

    جون 4, 2026

    برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم شہباز شریف

    جون 4, 2026

    سولر صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پاور ڈویژن

    جون 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ، برطانوی پارلیمان میں بحث، انسانی حقوق سے متعلق تشویش کا اظہار

    جون 4, 2026

    فوزیہ کوفی نے افغان طالبان رجیم کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا

    جون 4, 2026

    برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم شہباز شریف

    جون 4, 2026

    سولر صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پاور ڈویژن

    جون 4, 2026

    نائب وزیراعظم کی سلامتی کونسل کے نئے غیر مستقل اراکین کو منتخب ہونے پر مبارکباد

    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.