Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا خیبرپختونخوا میں امن و امان کی خراب صورتحال کا اعتراف
    خاص خبریں اگست 31, 2024

    وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا خیبرپختونخوا میں امن و امان کی خراب صورتحال کا اعتراف

    Facebook Twitter Email
    The law and order situation in Khyber Pakhtunkhwa is very bad, Chief Minister
    The law and order situation in Khyber Pakhtunkhwa is very bad, Chief Minister
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں امن و امان کے مسائل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیام امن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔

    ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، قیام امن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال بڑا مسئلہ ہے، پولیس میں بھرتیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کو جدید اسلحہ سے لیس کر رہے ہیں، بلٹ پروف گاڑیاں بھی دی جائیں گی۔

    ان کا کہنا تھا کہ صوبے کے وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، اسپتالوں میں بنیادی سہولیات دے رہے ہیں، یہ آپ کے ٹیکس کا پیسہ ہے عوام پر کوئی احسان نہیں ہے، آپ کے علاقے میں جو ترقیاتی کام ہورہا ہے آپ اس کام کو چیک کریں، آپ ہماری ٹیم ہیں آپ نے ترقیاتی کاموں کی چوکیداری کرنا ہے۔

    علی امین گنڈاپور کا مزید کہنا تھا کہ عوام تنقید کرنے کی بجائے عملی کام کریں۔ پورے صوبے کے ترقیاتی کاموں کی نگرانی خود کروں گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں ایئر پورٹ پر منکی پاکس کے مزید 5 مشتبہ کیسز رپورٹ
    Next Article حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.