Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، نوٹی فکیشن جاری
    • نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ
    • پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال
    • بلوچستان میں منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 2 سال میں 133 ارب روپے کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
    • پاکستان کا بندرگاہی نظام جدید اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل
    • پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک
    • بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر آپریشنز، 48 دہشت گرد ہلاک
    • مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستا ن پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف سے مذاکرات کی حمایت کردی
    اہم خبریں ستمبر 1, 2024

    پاکستا ن پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف سے مذاکرات کی حمایت کردی

    Facebook Twitter Email
    People's Party support the negotiations with Tehreek-e-Insaf
    People's Party support the negotiations with Tehreek-e-Insaf
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کوئی فیصلہ کریں گے تو نیشنل سکیورٹی اور قومی معاملات پر ان کا ساتھ دیں گے، ون پوائنٹ ایجنڈے پر ملک کی سکیورٹی اور تحفظ کیلئے تمام جماعتوں کو اختلافات بھلا کر ایک ہونا ہو گا۔

    یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کے آپس میں مذاکرات ہونے چاہئیں، وزیراعظم شہباز شریف کو سیاسی جماعتوں کے مذاکرات کی سربراہی کرنی چاہیے۔ آپ کسی لیڈر سے اختلاف کر سکتے ہیں پاکستان سے نہیں۔

    یوسف گیلانی نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مذاکرات کیے ہیں، تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات ہونے چاہیئں ۔ہم نے اپوزیشن میں نوازشریف سے بات کی اور چارٹر آف ڈیموکریسی پر دستخط کیے۔ا س وقت ٹیم کے کپتان شہباز شریف ہیں، انہیں فیصلے کرنے چاہئیں اور آگے بڑھنا چاہیے۔

    چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ نوجوان کسی کے بہکاوے میں نہ آئیں، پاکستان ہے تو آپ کی عزت ہے۔ مولانا فضل الرحمان سے پرانی وابستگی ہے، وہ زیرک سیاستدان ہیں، ہم چاہتے ہیں مل کر ملک اور قوم کی خدمت کریں۔

    یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے، پاکستان کسی سے لڑنا نہیں چاہتا مگرپاکستان پر کسی قسم کا حملہ ہوا تو قوم مل کر جواب دے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشتگردوں کے سرغنہ کی افغانستان میں موجودگی کے مزید ناقابل تردید ثبوت
    Next Article سید علی گیلانی کی تیسری برسی، صدر ، وزیراعظم کا کشمیری عوام کی حمایت کے عزم کا اعادہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026

    پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026

    پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 4, 2026

    بلوچستان میں منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 2 سال میں 133 ارب روپے کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

    ستمبر 4, 2026

    پاکستان کا بندرگاہی نظام جدید اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل

    ستمبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.