Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اپریل 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گرفتار دہشتگرد کا انکشاف: افغان طالبان، داعش اور القاعدہ کی مبینہ معاونت، غیر ملکی ایجنسیوں کی مالی مدد کا دعویٰ
    • آبنائے ہرمز بحران کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے: پاکستان
    • اسلام آباد میں ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان، سکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ بندش کا فیصلہ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقاتیں، ایران۔امریکہ کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کوششیں تیز
    • ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ جلد ختم ہوگی، امریکا کو کامیابی حاصل ہوگی
    • نمازِ جنازہ میں سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔
    • پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ کمانڈو اور سپیشل فورسز کی مشقیں جناح 13 کامیابی سے مکمل
    • ایرانی دارالحکومت تہران میں عوامی ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان سفارتکار کی قومی ترانے کی بے توقیری،کے پی اسمبلی میں قرار داد جمع
    اہم خبریں

    افغان سفارتکار کی قومی ترانے کی بے توقیری،کے پی اسمبلی میں قرار داد جمع

    ستمبر 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Disrespect of national anthem by Afghan diplomat, resolution submitted in KP assembly
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغان سفارتکار نے قومی ترانے کی بے توقیری کی ہے۔ جس کی کے پی اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی ہے۔

    پشاور: افغانستان کے قونصل جنرل محب اللہ شاکر کی جانب سے پاکستان کی قومی ترانے کی بے توقیری پر خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔قرارداد پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی احمد کنڈی نے جمع کرادی۔

    قرار داد میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گزشتہ روز پشاور میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں افغانستان کے قائم مقام قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہ ہونا اور بیٹھے رہنا ایک جانب سفارتی اصولوں کے خلاف ہے تو دوسری جانب ملکی سفارتی اداب کے بھی منافی ہے جو انتہائی قابل مذمت ہے۔

    قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایوان صوبائی حکومت سے سفارش کرتے ہے کہ وفاقی حکومت سے اس امر کی سفارش کی جائے کہ اس طرح سے قومی ترانے کی بے توقیری کرنے والے قائم مقام افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر کے خلاف اسلام اباد اور کابل دونوں سطح پر شدید احتجاج ریکارڈ کروائیں اور متعلقہ افسر کے خلاف تادیبی کی کاروائی کی سفارش کرے۔

    افغان سفارتکار قومی ترانے کے پی اسمبلی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟
    Next Article چیمپئینز ون ڈے کپ میں شاداب اور شاہین کی ہوئی لڑائی
    Mahnoor

    Related Posts

    گرفتار دہشتگرد کا انکشاف: افغان طالبان، داعش اور القاعدہ کی مبینہ معاونت، غیر ملکی ایجنسیوں کی مالی مدد کا دعویٰ

    اپریل 17, 2026

    آبنائے ہرمز بحران کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے: پاکستان

    اپریل 17, 2026

    اسلام آباد میں ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان، سکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ بندش کا فیصلہ

    اپریل 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گرفتار دہشتگرد کا انکشاف: افغان طالبان، داعش اور القاعدہ کی مبینہ معاونت، غیر ملکی ایجنسیوں کی مالی مدد کا دعویٰ

    اپریل 17, 2026

    آبنائے ہرمز بحران کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے: پاکستان

    اپریل 17, 2026

    اسلام آباد میں ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان، سکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ بندش کا فیصلہ

    اپریل 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقاتیں، ایران۔امریکہ کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کوششیں تیز

    اپریل 17, 2026

    ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ جلد ختم ہوگی، امریکا کو کامیابی حاصل ہوگی

    اپریل 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.