Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    • بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج
    • صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار
    • خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نوشہرہ میں ڈینگی بے قابو،26 کیسز رپورٹ
    اہم خبریں ستمبر 20, 2024

    نوشہرہ میں ڈینگی بے قابو،26 کیسز رپورٹ

    Facebook Twitter Email
    Dengue uncontrollable in Nowshera, 26 cases reported
    Share
    Facebook Twitter Email

    نوشہرہ میں ڈینگی بے قابو ہوگیا۔ڈینگی کے 26 کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں۔

    نوشہرہ میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ریکارڈ ہوا،سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ضلع بھر میں  اب تک 26کنفرم کیس رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں 16 مریض زیر علاج ہیں۔ زیادہ  کیسز  نوشہرہ کلاں اور دیگر علاقوں سے  رپورٹ ہوئے ہیں۔
    نوشہرہ کے مختلف ہسپتالوں میں ایمرجنسی وارڈ قائم کردئے گئے ہیں، جبکہ ڈینگی کے متعدد مریض گھروں میں بھی ائسولیٹ کر کے زیر علاج ہیں۔دوسری جانب  ضلعی  انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں تاحال انٹی ڈینگی سپرے کا آغاز نہیں کیا گیا۔

    ڈینگی نوشہرہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکے پی کی 90 فیصد سے زائد ہاؤسنگ سوسائٹیاں غیر قانونی
    Next Article پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کیلئے دائر درخواست لاہور ہائیکورٹ نے کیوں مسترد کی؟
    Mahnoor

    Related Posts

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا

    اگست 25, 2026

    فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال

    اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.