Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جنگلی حیات کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے، صدرِ مملکت کا عالمی یومِ جنگلی حیات پر پیغام
    • حکومت ما لیاتی نظم و ضبط کو برقرار رکھتے ہوئے میکرو اکنامک استحکام کو مزید مضبوط بنائے گی، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • ایران اور خلیجی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کے لئے تمام تر اقدامات کررہے ہیں، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار
    • سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، امریکی ڈالر 1 پیسہ ارزان
    • پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری، جلال آباد میں اسلحہ ڈپو اور ڈرون اسٹوریج تباہ، 67 افغان اہلکار ہلاک
    • افغان وزارت دفاع نے بگرام ایئربیس پر پاکستانی فضائی حملوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی
    • سرحدی دہشت گردی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف، بفر زون حکمت عملی سامنے آگئی
    • پاکستان کو غیر مستحکم کرنےکے لیے کسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دیں گے: صدر مملکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلع خیبر میں پی ٹی ایم کے کیمپ پر پولیس کی کارروائی وفاقی حکومت کے حکم پر ہوئی،بیرسٹر سیف
    اہم خبریں

    ضلع خیبر میں پی ٹی ایم کے کیمپ پر پولیس کی کارروائی وفاقی حکومت کے حکم پر ہوئی،بیرسٹر سیف

    اکتوبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The action on the PTM camp was done on the orders of the federal government, Barrister Saif
    پی ٹی ایم کے خلاف کارروائی کیلئے وفاق نے چیف سیکریٹری کو خط لکھا،مشیر اطلاعات، فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: اپنے ایک بیان میں خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گزشتہ رات پشتون تحفظ موومنٹ کے کیمپ پر پولیس کاروائی وفاقی حکومت کے احکامات پر کی گئی ہے۔

    بیرسٹر سیف  نے دعویٰ کیا کہ اس حوالے سے وفاقی وزارت داخلہ نے چیف سیکرٹری کو پی ٹی ایم کے حوالے سے خط لکھا اور کہا کہ پی ٹی ایم ریاست مخالف بیانیہ اور نسلی منافرت میں ملوث ہے اس لئے انکے خلاف کارروائی کی جائے۔

    بیرسٹر سیف نے کہا کہ علی امین گنڈاپور قبائلی علاقوں کی ترقی کے لئے انقلابی اقدامات اٹھارہے ہیں، انہوں نے گزشتہ دنوں پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین سے طویل ملاقات کی تھی جس میں انکے مطالبات پر تفصیلی گفتگو ہوئی تھی، اس موقع پر  منظور پشتین نے اپنے مطالبات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی تھی۔

    انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے منظور پشتین کو ضم اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کی یقین دہانی کرائی اور کہا تھا کہ صوبائی حکومت ضم اضلاع کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لئے جامع پلان پر کام کررہی ہے۔

    مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیراعلی نے قبائلی علاقوں میں مختلف النوع ترقیاتی منصوبے شروع کئے ہیں تاکہ قبائلی علاقوں میں معاشی سماجی ترقی ہو، ضم اضلاع میں قبائلی تنازعات کے حل کے لئے جرگے تشکیل دیے تاکہ تنازعات کا پُرامن حل نکالا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھیڑ بکریوں کی طرح پی ٹی آئی کے پیچھے چلنے والے ان سے پوچھیں کہ انہوں نے پختونخوا کیلئے کیا کیا؟نوازشریف
    Next Article وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے جمعے کو اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جنگلی حیات کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے، صدرِ مملکت کا عالمی یومِ جنگلی حیات پر پیغام

    مارچ 3, 2026

    حکومت ما لیاتی نظم و ضبط کو برقرار رکھتے ہوئے میکرو اکنامک استحکام کو مزید مضبوط بنائے گی، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    مارچ 3, 2026

    ایران اور خلیجی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کے لئے تمام تر اقدامات کررہے ہیں، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار

    مارچ 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جنگلی حیات کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے، صدرِ مملکت کا عالمی یومِ جنگلی حیات پر پیغام

    مارچ 3, 2026

    حکومت ما لیاتی نظم و ضبط کو برقرار رکھتے ہوئے میکرو اکنامک استحکام کو مزید مضبوط بنائے گی، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    مارچ 3, 2026

    ایران اور خلیجی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کے لئے تمام تر اقدامات کررہے ہیں، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار

    مارچ 3, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، امریکی ڈالر 1 پیسہ ارزان

    مارچ 3, 2026

    پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری، جلال آباد میں اسلحہ ڈپو اور ڈرون اسٹوریج تباہ، 67 افغان اہلکار ہلاک

    مارچ 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.