Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کو شکست دیدی
    • کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کے فروغ کے لیے نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ
    • پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب
    • گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات
    • آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
    • بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ، برطانوی پارلیمان میں بحث، انسانی حقوق سے متعلق تشویش کا اظہار
    • فوزیہ کوفی نے افغان طالبان رجیم کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا
    • برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم شہباز شریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فلاپ مارچ اور گنڈا پور ڈراپ سین کے بعد اب پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کا جھوٹا بیانیہ
    اہم خبریں

    فلاپ مارچ اور گنڈا پور ڈراپ سین کے بعد اب پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کا جھوٹا بیانیہ

    اکتوبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PTI's false narrative of talks with the establishment
    Share
    Facebook Twitter Email

    حالیہ فلاپ مارچ میں گنڈا پور ڈراپ سین کے بعد اب پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کا ایک اور جھوٹا بیانیہ چلا رہی ہے۔  انتشاری مارچ میں بری طرح ناکام ہونے کے بعد اور گنڈا پور کی خود ساختہ گمشدگی کے ڈرامے کے ڈراپ سین کے بعد کچھ تجزیہ نگار اور پی ٹی آئی کے رہنما، مارچ کی ناکامی کے بعد اب یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کے گنڈا پور یا پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کی پسِ پردہ کوئی بات چیت چل رہی ہے اور گنڈا پور کی خود ساختہ گمشدگی بھی کسی مشترکہ ساز باز سے کی گئی۔

    حقیقت میں یہ تمام قیاس آرائیاں بالکل جھوٹ اور بے بنیاد ہیں- جب انتشار پھیلانے کے باقی سب حربے ناکام ہو گئے تو اب پی ٹی آئی فیس سیونگ کے لئے ایک اور ناکام بیانیہ گھڑ رہی ہے کہ گنڈا پور اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر غائب ہوّا جبکہ وہ خیبر پختونخوا کی اسمبلی فلور پر خود تسلیم کر چکا ہے کے وہ بزدل باقی کارکنوں کو مروانے کے لئے چھوڑ کر خود 12 اضلاع سے ہوتا ہوا راہِ فرار اختیار کرتے ہُوئے پشاور بھاگ گیا۔

    یہ بات مضحکہ خیز ہے کے ایک ایسی پارٹی جو صرف جھوٹے بیانیے پر چلتی ہے باقی حربے ناکام ہونے پر اب ایک اور من گھڑت بیانیہ بنا کر تجزیہ کاروں اور عوام کو کنفیوز کر رہی ہے – اِس انتشاری گروہ کو اس جھوٹے بیانیے سے بھی کچھ نہیں ملنا – اب تو انکو یہ بات سمجھ آ جانی چاہیے کے ان کے پاس اب ایک ہی راستہ ہے اور وہ یہ کہ اب یہ انتشار اور ہنگامہ آرائی چھوڑ کر مثبت سیاست کریں اور جہاں عوام نے انھیں منڈیٹ دیا ہے وہاں پرفارم کریں کیونکہ کے پی کے میں بھی ابھی تک باتوں کے علاوہ عوام کو کچھ نہیں ملا۔ کے پی کے عوام وہاں مخدوش اور بدترین حالات میں زندگی گزار رہے ھیں خدا را انکے حال پر ہی رحم کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس
    Next Article پشاور ہائیکورٹ نے شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور کرلی
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان نے ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کو شکست دیدی

    جون 4, 2026

    کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کے فروغ کے لیے نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ

    جون 4, 2026

    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب

    جون 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کو شکست دیدی

    جون 4, 2026

    کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کے فروغ کے لیے نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ

    جون 4, 2026

    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب

    جون 4, 2026

    گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات

    جون 4, 2026

    آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.