Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ
    • ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن
    • بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار
    • پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال
    • کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت
    • زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس، محرم جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کا جائزہ
    • اسماعیل بقائی نے ایران امریکا معاہدے کی تصدیق کر دی، عمل درآمد کے لیے فوری مذاکرات کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی خیبر پختونخواہ ضلع بنوں کا ایک مترنم گلوکار شاہ فاروق
    شوبز

    جنوبی خیبر پختونخواہ ضلع بنوں کا ایک مترنم گلوکار شاہ فاروق

    اکتوبر 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Shah Farooq, a famous singer from Bannu district of South Khyber Pakhtunkhwa
    Shah Farooq, a famous singer from Bannu district of South Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ( حسن علی شاہ ) جنوبی خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں سے تعلق رکھنے والا ایک مترنم گلوکار شاہ فاروق جو پشتو موسیقی میں اپنی مثال آپ ہے۔

    دنیا بھر میں جہاں جہاں پشتون عرصہ دراز سے مقیم ہیں ان ممالک میں خیبر ٹیلیویژن کے پروگرام خصوصا ڈرامے اور موسیقی پشتونوں کا اولین انتخاب بن گیا ہے۔ اگر پشتو موسیقی اور گلوکاروں کے حوالے بات کی جائے تو ان میں 90 فیصد گلوکاروں کو خیبر ٹیلیویژن نے شناخت کے علاوہ مقبولیت بھی بخشی ان میں شاہ فاروق کا نام بھی قابل ذکر ہے۔

    یہ مترنم ہنرمند خبیر پختونخواہ کے ضلع بنوں سے تعلق رکھتا ہے۔ خوش آواز خوبرو شاہ فاروق مڈل ایسٹ، قطر، کویت، سعودی عرب اور افغانستان میں بھی جانا اور مانا جاتا ہے۔ شاہ فاروق کے رومانٹک اور فوک گیت زیادہ تر مسافروں میں بہت پسند کئے جاتے ہیں انکے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔

    Shah Farooq شاہ فاروق
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنامور قوم پرست شاعر لائق ذادہ لائق کو دنیا سے رخصت ہوئے ایک سال بیت گیا
    Next Article خیبر پختونخوا حکومت کی 6 ملین کیوبک فٹ لکڑی کی کٹائی کی اجازت
    Zakir Hussain

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026

    خودمختار ساوی کی فلاحی سرگرمیاں، مستحق افراد اور فنکاروں کی بروقت امداد جاری ہے: مینا شمس

    جون 13, 2026

    فنکاروں کا استحصال ہر دور میں ہوتا رہا ہے، یہ سراسر ناانصافی ہے: ممتاز زیب

    جون 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن

    جون 18, 2026

    بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار

    جون 18, 2026

    پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال

    جون 18, 2026

    کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت

    جون 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.