پشاور( حسن علیشاہ) قیام پاکستان سے قبل اور بعد میں بھی برصغیر کی فلم نگری میں یوں تو ان گنت فلمی جوڑیوں کو کامیاب قرار دیا جاتا رھا مگر جو پزیرائی راجکپور اور نرگس کو حاصل ھوئی یہ کسی اور کے نصیب میں نہ آئی۔ شری 420۔۔ انداز۔۔ امبر۔۔برسات۔۔آوارہ۔۔ اپنے وقت کی سپر ھٹ فلمیں تھیں ان فلموں کی باکس آفس پہ ریکارڑ توڑ کامیابی اور بزنس کی بنیادی وجہ راجکپور نرگس کی فلمی رومانوی جوڑ ی تھی نصف صدی کے بعد آج بھی اس جوڑی کا ریکارڑ نہ توڑا جاسکا۔
پیر, اکتوبر 12, 2026
بریکنگ نیوز
- گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت مشاورتی کونسل اور سیکیورٹی سے متعلق الگ الگ اجلاس
- پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی
- خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟
- صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دیدی
- صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق
- وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز فوری نصب کرنے کی ہدایت
- قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی
- ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

