Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی خارجی حکمتِ عملی کا نیا امتحان
    • میدان جنگ میں ایران کی ناکامیاں اور سفارتی سطح پر تنہائیاں
    • مردان: علاقہ فاطمہ میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل
    • پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں مشترکہ آپریشن کے دوران خوارجی دہشتگرد مولوی نذیر ہلاک
    • ایران نے اسرائیلی حملوں میں امریکہ کو برابر کا شریک ٹھہرادیا
    • ایران اسرائیل جنگ: ڈھولتا ہوا عالمی توازن
    • ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے جاری، 10 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی
    • آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 9 نومبر کو صوابی جلسہ میں ملک کو بند کرنے کا لائحہ عمل دیا جائے گا، علی امین گنڈاپور
    اہم خبریں

    9 نومبر کو صوابی جلسہ میں ملک کو بند کرنے کا لائحہ عمل دیا جائے گا، علی امین گنڈاپور

    نومبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Amin Gandapur’s Final Call: Gathering in Swabi on November 9 to Outline Nationwide Shutdown Strategy
    9 نومبر کو صوابی جلسہ میں ملک کو بند کرنے کا لائحہ عمل دیا جائے گا، علی امین
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ 9 نومبر کو صوابی میں ایک بڑے اجتماع کا اہتمام کیا جائے گا، جہاں ملک کو بند کرنے کی حکمت عملی پیش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اب ہم سرپر کفن باندھ کر میدان میں آئیں گے، اور یہ ہماری آخری کال ہوگی۔

    راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دو ٹوک انداز میں کہا کہ یہ واقعی ہماری آخری کال ہے۔ عوام کو اپنے گھروں میں بتا کر آنا ہوگا۔ پرامن رہنے کے باوجود جو سلوک ان کی پارٹی اور رہنما کے ساتھ کیا گیا ہے، اس پر انہوں نے تشویش کا اظہار کیا۔

    علی امین گنڈاپور نے مزید کہا کہ ہم عوامی قوت کے ذریعے اپنے حقوق لینے کے لیے نکلیں گے اور حقوق لے کر ہی واپس جائیں گے۔ انہوں نے اس بات کی وضاحت کی کہ 8 تاریخ کا جلسہ منسوخ نہیں ہوا، بلکہ اس کا مقام تبدیل کر کے 9 تاریخ کو موٹروے صوابی انٹرچینج پر منعقد کیا جائے گا۔

    انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی آخری کال کا پیغام تمام فیصلہ سازوں کے لیے ہے۔ خیبرپختونخوا میں ایک جرگے کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں پاکستان بھر سے لوگ شریک ہوں گے، اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

    وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ جیل میں روا رکھا جانے والا رویہ ناقابل برداشت ہے، ان کی پارٹی کے رہنما کے خلاف بے بنیاد کیسز بنائے جا رہے ہیں ، حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے ناقابل برداشت ہیں۔ انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ عوام کی پراپرٹی پر چڑھائی کی گئی ہے، اور اس کے بارے میں پوچھنے والا کوئی نہیں ہے۔ انہیں اس کا حساب دینا ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراجکپور اور نرگس کی فلمی جوڑی کا ریکارڈ نصف صدی کے بعد بھی نہ توڑا جا سکا
    Next Article خیبرپختونخوا حکومت کا طالبات کیلئے سکالرشپ پروگرام کا اعلان
    Tahseen Ullah Tasir

    Related Posts

    مردان: علاقہ فاطمہ میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل

    جون 15, 2025

    پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں مشترکہ آپریشن کے دوران خوارجی دہشتگرد مولوی نذیر ہلاک

    جون 15, 2025

    ایران نے اسرائیلی حملوں میں امریکہ کو برابر کا شریک ٹھہرادیا

    جون 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی خارجی حکمتِ عملی کا نیا امتحان

    جون 15, 2025

    میدان جنگ میں ایران کی ناکامیاں اور سفارتی سطح پر تنہائیاں

    جون 15, 2025

    مردان: علاقہ فاطمہ میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل

    جون 15, 2025

    پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں مشترکہ آپریشن کے دوران خوارجی دہشتگرد مولوی نذیر ہلاک

    جون 15, 2025

    ایران نے اسرائیلی حملوں میں امریکہ کو برابر کا شریک ٹھہرادیا

    جون 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.