پشاور( حسن علی شاہ سے ) خیبر نیوز پشاور کے ٹاک شو ( Cross Talk ) میں ایک سوال کے جواب میں سابق وزیر اعلی آفتاب احمد خان شیرپاو نے کہا ھے کہ موجودہ صوبائی حکومت پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی رکھنے کی جو باتیں کررھی ھے وہ محض بڑھک ھے سب سے بنیادی تعلیم صحت اور روزگار ھے ان پہ توجہ دینی چاھئے خیبر نیوز کا کراس ٹاک عوام اور سیاستدانوں میں یکساں مقبول ھے حضرت خان مہمند اسکے میزبان ہیں۔
خیبر پختونخواہ حکومت کی پی آئ اے کی خریداری میں دلچسپی محض بڑھک ھے۔ شیرپاو
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read