Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات، نوٹیفکیشن جاری
    • وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں گرینڈ جرگہ،حکومت ہمیں امن دے، ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہیں، قبائلی عمائدین
    • اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج کا منصوبہ، جڑواں شہروں کی انتظامیہ نے مظاہرین سے نمٹنے کا پلان بنالیا
    • مریم کیوان کو سوشل ورک میں نمایاں خدمات پر بنتِ حوا ایوارڈ سے نوازا گیا
    • وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں سیلاب کے بعد بحالی کیلئے 4 ارب روپے فوری امداد کا اعلان
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں نئے پاکستان کا آغاز
    • پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
    • وزیراعظم شہبازشریف کو دورہ گلگت بلتستان کے دوران سیلاب سے نقصانات پر بریفنگ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سینئر ٹی وی فنکار غلام اکبر نے آخری عمر کسمپرسی کی حالت میں گزاری
    شوبز

    سینئر ٹی وی فنکار غلام اکبر نے آخری عمر کسمپرسی کی حالت میں گزاری

    نومبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    TV Actor Ghulam Akbar
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علیشاہ سے ) 40 سال تک پشتو کے لاتعداد ڈراموں میں مختلف کردار ادا کرنے والا فنکار غلام اکبر جب ضعیف العمری کو پہنچا تو سب فنکاروں نے حسب روایت اسے فراموش کردیا۔ سید مسعود شاہ۔۔فرمان اللہ جان۔۔جہانزیب سہیل ۔۔شوکت علی ۔۔اور عالمزیب عامر جیسے کہنہ مشق پروڈیوسرز کے سریلز سیریز۔۔اور خصوصی ڈراموں می مشکل ترین رول کئے۔ چند سال پہلے بیماری نے انکو اپنی لپیٹ میں لیا تو اپنی کسمپرسی کے باوجود کسی کے آگے جھولی نہ پھیلائی اور آخرکار دنیا سے رخصت ہوئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشتو فلموں کے معروف کامیڈین بشیر جعفری لاہور میں انتقال کرگئے
    Next Article پشاور، صوبائی حکومت اور اساتذہ کے درمیان مذاکرات ناکام، احتجاج جاری، کارروائی کا امکان
    Web Desk

    Related Posts

    سجاد اورکزئی پاکستان پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے چئیرمین نامزد

    اگست 4, 2025

    خیبرنیوز کا قابل توجہ اور سیاسی حالات حاضرہ پہ مبنی پروگرام کراس ٹاک

    اگست 2, 2025

    پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی سیکرٹری کلچرل سے ملاقات

    اگست 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات، نوٹیفکیشن جاری

    اگست 4, 2025

    وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں گرینڈ جرگہ،حکومت ہمیں امن دے، ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہیں، قبائلی عمائدین

    اگست 4, 2025

    اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج کا منصوبہ، جڑواں شہروں کی انتظامیہ نے مظاہرین سے نمٹنے کا پلان بنالیا

    اگست 4, 2025

    مریم کیوان کو سوشل ورک میں نمایاں خدمات پر بنتِ حوا ایوارڈ سے نوازا گیا

    اگست 4, 2025

    وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں سیلاب کے بعد بحالی کیلئے 4 ارب روپے فوری امداد کا اعلان

    اگست 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.