Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت سے 1971 کا بدلہ لے لیا، اب حملہ کرنے سے پہلے مودی 100 بار سوچے گا،وزیراعظم شہبازشریف
    • ٹیکنالوجی کی نئی جنگ،پاکستان اور چین نے دنیا کو چونکا دیا
    • خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان
    • آپریشن بنیان مرصوص: پاکستان کی جوہری طاقت کا عالمی اعتراف
    • 9 مئی کے واقعات اور بھارتی حملوں میں زیادہ فرق نہیں،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    • مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ کے بنچ پر سنی اتحاد کونسل کے اعتراضات مسترد
    • خیبرپختونخوا میں فنانس کا ماہر نہیں کہ کراچی سے بندہ بلایا گیا؟ پشاور ہائیکورٹ
    • خضدار حملے کی ایک اور زخمی طالبہ دم توڑ گئی، شہدا کی تعداد 6 ہوگئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ، رواں سال تعداد 48 ہو گئی
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ، رواں سال تعداد 48 ہو گئی

    نومبر 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    New Polio Case Reported in Khyber Pakhtunkhwa
    Third Polio Case Reported in Dera خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ، رواں سال تعداد 48 ہو گئی
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے جس کے بعد رواں سال کے دوران ملک میں پولیو کے متاثرین کی تعداد 48 تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درزندہ کی یونین کونسل بہران میں 28 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

    قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے بھی اس بچے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ کیس ڈی آئی خان میں رواں سال کا تیسرا پولیو کیس ہے اور اس کے ساتھ خیبرپختونخوا میں پولیو کے متاثرین کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔

    پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے جاری قومی مہمات کے باوجود پولیو وائرس کے کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جس سے حکام کی پریشانی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ اس نئے کیس کے بعد ملک بھر میں پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد 48 تک پہنچ چکی ہے، جو کہ صحت حکام کے لیے ایک سنگین چیلنج بنی ہوئی ہے۔

    انسداد پولیو پروگرام کے مطابق رواں سال اسلام آباد میں پولیو کا 1 کیس، پنجاب میں 1، خیبر پختونخوا میں 10، سندھ میں 13 اور بلوچستان میں 23 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

    محکمہ صحت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم میں بھرپور حصہ لیں تاکہ اس موذی وائرس کا خاتمہ کیا جا سکے اور مزید بچوں کی زندگیوں کو محفوظ بنایا جا سکے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم ،وزیرداخلہ،بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کی کوئٹہ خودکش حملے کی مذمت
    Next Article پی ٹی آئی کے جلسے جلوسوں اور احتجاج سے خیبرپختونخوا کے عوام تنگ اور مایوس
    Tahseen Ullah Tasir

    Related Posts

    بھارت سے 1971 کا بدلہ لے لیا، اب حملہ کرنے سے پہلے مودی 100 بار سوچے گا،وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 22, 2025

    خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

    مئی 22, 2025

    آپریشن بنیان مرصوص: پاکستان کی جوہری طاقت کا عالمی اعتراف

    مئی 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت سے 1971 کا بدلہ لے لیا، اب حملہ کرنے سے پہلے مودی 100 بار سوچے گا،وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 22, 2025

    ٹیکنالوجی کی نئی جنگ،پاکستان اور چین نے دنیا کو چونکا دیا

    مئی 22, 2025

    خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

    مئی 22, 2025

    آپریشن بنیان مرصوص: پاکستان کی جوہری طاقت کا عالمی اعتراف

    مئی 22, 2025

    9 مئی کے واقعات اور بھارتی حملوں میں زیادہ فرق نہیں،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    مئی 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.