Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خان کی صحت ،پی ٹی آئی قیادت کنفیوژن کا شکار؟؟؟؟؟
    • رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا
    • ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے بھی ایونٹ کے سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی تنازعات پر اظہارِ تشویش، مذاکرات کو واحد حل قرار
    • وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پریس کانفرنس، عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان
    • حقوقِ العباد کی ادائیگی ایمان کی مضبوطی اور آخرت کی کامیابی کی ضمانت ہے، ڈاکٹر قبلہ ایاز
    • معاشرے کے مفلس اور لاچار افراد کی مدد دینی فریضہ ہے، مولانا طیب قریشی
    • کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 شدت پسند ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیمپئینز ٹرافی میں بھارت کی عدم شرکت! پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا
    اہم خبریں

    چیمپئینز ٹرافی میں بھارت کی عدم شرکت! پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا

    نومبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India's non-participation in the Champions Trophy! The Pakistan Cricket Board asked the ICC for a response
    پاکستان میں اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش بھی آخری مرحلے میں پہنچ چکی ہے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی پاکستان نہ آںے پر پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  کو خط لکھ دیا ،پی سی بی نے کہا ہے کہ اس حوالے سے بھارت ہمیں تحریری جواب دے ۔

    ذرائع  نے بتایا کہ پی سی بی نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر  آئی سی سی کو خط میں کرکٹ بورڈ نے بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کی وجوہات طلب کی گئی ہیں۔

    پی سی بی نے   آئی سی سی کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی بورڈ انکار کی وجہ تحریری طور پر دے۔

    ذرائع کے مطابق کہ خط میں  پی سی بی نے  آئی سی سی کو چیمپیئنز ٹرافی پاکستان میں کرانے پر ہی زور دیتے ہوئے حکومتی مؤقف سے آگاہ کردیاہے۔

    چند روز قبل بھارتی کرکٹ بورڈ نے  زبانی  طور پر آئی سی سی کو بتایا تھا کہ وہ ٹیم پاکستان نہیں بھیجے گا جس کے بعد آئی سی سی نے  پی سی بی کو بھارت کے پاکستان نہ آنے سے متعلق آگاہ کیا تھا۔

    دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اپنی ٹیم نہ بھیجنے کے بی سی سی آئی کے فیصلے پر سخت مؤقف اپناتے ہوئے مائنس انڈیا فارمولے پر غور شروع کردیا ہے۔

    ادھر  بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل سے انکار پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقہ منتقل کردی جائے گی۔

    جبکہ پاکستانی حکومت اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کرتے ہوئے موقف اپنایا ہے کہ آئی سی سی ایونٹ ہر صورت پاکستان میں ہی ہوگا، بھارت آئے یا نہ آئے ،چیمپیئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچارسدہ، خواتین کا سوئی گیس کے کم پریشر اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج
    Next Article آئینی بینچز 14 اور 15 نومبر سے مقدمات سنیں گے،اعلاميه جاري
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 18, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے بھی ایونٹ کے سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026

    وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی تنازعات پر اظہارِ تشویش، مذاکرات کو واحد حل قرار

    فروری 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خان کی صحت ،پی ٹی آئی قیادت کنفیوژن کا شکار؟؟؟؟؟

    فروری 18, 2026

    رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 18, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے بھی ایونٹ کے سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026

    وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی تنازعات پر اظہارِ تشویش، مذاکرات کو واحد حل قرار

    فروری 18, 2026

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پریس کانفرنس، عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان

    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.