Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب خارجی کمانڈر ہلاک
    • دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، سکیورٹی فورسز کی وانا میں انٹیلیجنس بیسڈ کامیاب کارروائی
    • بلوچستان حکومت اور کوئٹہ دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا
    • ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
    • بنوں کے بکاخیل میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری، کرفیو نافذ
    • پاکستان میں پہلی بار رورو شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پورٹ درآمد
    • بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کامیاب کارروائیاں: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بیرسٹر گوہر کی ڈی چوک میں پی ٹی آئی کارکنوں کی ہلاکتوں کے دعوے سے صرف لاتعلقی کافی نہیں، خواجہ آصف
    قومی خبریں

    بیرسٹر گوہر کی ڈی چوک میں پی ٹی آئی کارکنوں کی ہلاکتوں کے دعوے سے صرف لاتعلقی کافی نہیں، خواجہ آصف

    دسمبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Barrister Gohar's detachment is not enough, PTI attributes the martyrs of Gaza to Islamabad, Khawaja Asif
    پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نے 278 کی تعداد ایسے بنائی جیسے خود گنی، وزیر دفاع
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے اسلام آباد میں سیکڑوں ہلاکتوں سے دستبرداری کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں نے غزہ کے شہدا کی تصاویر سوشل میڈیا پر اسلام آباد کے مظاہرین سے منسوب کی ۔

    پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے اسلام آباد میں سیکڑوں ہلاکتوں سے دستبرداری کے بیان پر خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صرف لاتعلقی کافی نہیں ہے، ان کے بیانات کے بعد ایک جھوٹ اور بہتان کا سیلاب آگیا ہے۔

    خواجہ آصف نے کہا کہ علی امین گنڈا پور سمیت پی ٹی آئی کی تمام اعلیٰ قیادت نے ٹی وی پر بیٹھ کر ہزاروں ہلاکتوں کا دعویٰ کیا، ایک صاحب نے تو 278 کے اعداد ایسے بتائی جیسے انہوں نے خود لاشیں گنی ہیں۔

    وزیر دفاع نے چیلنج کیا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ پی ٹی آئی 12 ہلاکتوں کے حوالے سے بھی ثبوت سامنے لائے، کسی کے جنازے کی تصویر یا پھر ورثا کی معلومات ہوں تو سامنے لایا جائے ۔

    خواجہ آصف نے بیرسٹر گوہر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ گوہر صاحب آپ کے لوگوں نے غزہ کے شہیدوں کی تصاویر ایکس پر شیئر کیں، معذرت کے ساتھ یہ جعلسازی اور فراڈ تحریک انصاف کے کلچر سے متعلق بہت کچھ بیان کرتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدو نسلوں کے اندر سیاسی کرداروں سے نفرت !!! آخر کیوں
    Next Article وفاقی کابینہ نے انتہا پسندی کی روک تھام کیلئے قومی پالیسی 2024 کی منظوری دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

    جولائی 18, 2026

    بنوں کے بکاخیل میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری، کرفیو نافذ

    جولائی 18, 2026

    جب تک افغانستان دہشت گردی کی پشت پناہی ختم نہیں کرتا، برف نہیں پگھل سکتی، ترجمان دفتر خارجہ

    جولائی 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب خارجی کمانڈر ہلاک

    جولائی 18, 2026

    دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، سکیورٹی فورسز کی وانا میں انٹیلیجنس بیسڈ کامیاب کارروائی

    جولائی 18, 2026

    بلوچستان حکومت اور کوئٹہ دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 18, 2026

    ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    جولائی 18, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

    جولائی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.