Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک افغان سرحد پر جھڑپیں اور ایران پر امریکی-اسرائیلی حملہ: تازہ ترین مصدقہ صورتحال
    • رمضان شادمان اور احمد شیر کا پکوان عارف قاضی کے بنئیے مہمان
    • امریکا کے ایران میں وسیع حملے، ہزاروں اہداف تباہ، ایران کی جانب سے 500 میزائل داغے گئے
    • پاک افغان سرحد پر بلوچستان میں پاک فوج کی سخت جوابی کارروائی، 50 سے زائد مقامات پر آپریشن جاری
    • پاکستان کا افغان حکومت سے نور ولی محسود اور حافظ گل بہادر کی فوری حوالگی کا مطالبہ
    • جنگلی حیات کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے، صدرِ مملکت کا عالمی یومِ جنگلی حیات پر پیغام
    • حکومت ما لیاتی نظم و ضبط کو برقرار رکھتے ہوئے میکرو اکنامک استحکام کو مزید مضبوط بنائے گی، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • ایران اور خلیجی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کے لئے تمام تر اقدامات کررہے ہیں، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا پھیلانے پر 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج
    اہم خبریں

    سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا پھیلانے پر 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج

    دسمبر 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں اور حکومت کے خلاف پروپیگنڈے کے معاملے میں مزید 7 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اشتعال انگیزی، پروپگنڈا کرنے والے ملزمان ریاست مخالف مواد پھیلانے کے مرتکب ہوئے، اسی لیے ان کے خلاف قانونی کارروائی کا راستہ اپنایا گیا ہے۔

    ایف آئی آر میں محمد سہیل، محمد جنید، شیخ محمد احسان، طارق جمیل،سید رضوان، محمد احمد اور بابر عظیم کو نامزد کیا گیا ہے۔

    یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان تحریک انصاف کے پشاور سے اسلام آباد کے لیے احتجاجی مارچ کے بعد سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہوگیا تھا، متعدد سوشل میڈیا صارفین نے مارچ کے شرکا کی ’ہلاکتوں‘ کے حوالے سے گمراہ کن مواد شیئر کیا، ان میں سے متعدد ویڈیوز ماضی کے احتجاج، غزہ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں مرنے والوں کی نکلی تھیں۔

    گزشتہ روز آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت ہنے والی 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں بھی شرکا نے پاک فوج کی اسلام آباد میں قانونی تعیناتی کے خلاف سیاسی فوائد کے لیے پروپیگنڈے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا تھا کہ وہ زہر اگلنے، جھوٹ اور معاشرتی تقسیم کا بیج ختم کرنے کے لیے سخت قوانین وضوابط بنائے اور ان پر عمل درآمد کرائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی کی 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک کی دھمکی
    Next Article سابق سفیر محمد صادق خان افغانستان میں نمائندہ خصوصی مقرر
    Web Desk

    Related Posts

    امریکا کے ایران میں وسیع حملے، ہزاروں اہداف تباہ، ایران کی جانب سے 500 میزائل داغے گئے

    مارچ 4, 2026

    پاک افغان سرحد پر بلوچستان میں پاک فوج کی سخت جوابی کارروائی، 50 سے زائد مقامات پر آپریشن جاری

    مارچ 4, 2026

    پاکستان کا افغان حکومت سے نور ولی محسود اور حافظ گل بہادر کی فوری حوالگی کا مطالبہ

    مارچ 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک افغان سرحد پر جھڑپیں اور ایران پر امریکی-اسرائیلی حملہ: تازہ ترین مصدقہ صورتحال

    مارچ 4, 2026

    رمضان شادمان اور احمد شیر کا پکوان عارف قاضی کے بنئیے مہمان

    مارچ 4, 2026

    امریکا کے ایران میں وسیع حملے، ہزاروں اہداف تباہ، ایران کی جانب سے 500 میزائل داغے گئے

    مارچ 4, 2026

    پاک افغان سرحد پر بلوچستان میں پاک فوج کی سخت جوابی کارروائی، 50 سے زائد مقامات پر آپریشن جاری

    مارچ 4, 2026

    پاکستان کا افغان حکومت سے نور ولی محسود اور حافظ گل بہادر کی فوری حوالگی کا مطالبہ

    مارچ 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.