Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان
    • پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق
    • ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    • امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
    • پی ایس ایل 11: راولپنڈیزکو مسلسل ساتویں شکست، لاہور 32 رنز سے کامیاب
    • پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی، حج مشن کا شاندار استقبال
    • امریکی تجاویز کا جائزہ جاری: ایرانی سلامتی کونسل کا اہم بیان
    • وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے کامیاب دورے کے بعد پاکستان پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس، وزیراعلیٰ گنڈاپور اور شبلی فراز سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم
    قومی خبریں

    9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس، وزیراعلیٰ گنڈاپور اور شبلی فراز سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم

    دسمبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    May 9 GHQ attack case, arrest order of 25 accused including Chief Minister Gandapur and Shibli Faraz
    انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے، 10 دسمبر کو ہر صورت پیش کرنے کا حکم
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی کی  انسداد دہشت گری کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ۔

    عدالت نے 9 مئی کو جی ایچ کیو پر حملہ کیس میں علی امین گنڈا پور، شبلی فراز اور زین قریشی سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

    عدالت نے سی پی او راولپنڈی کو ملزمان کو گرفتار کر کے 10 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ عدالتی حکم کی تعمیل کیلیے سی پی او راولپنڈی ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیں۔

    وارنٹ گرفتاری جاری ہونے والوں میں علی امین گنڈا پور، میجر (ر) طاہر صادق، شبلی فراز، زین قریشی، کنول شوزب، شہریار آفریدی، عظیم اللہ خان شامل ہیں ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے مولانا فضل الرحمان کے مطالبات مانتے ہوئے مدارس رجسټريشن بل پاس کروایا اور اپنا وعده پورا کرديا
    Next Article ابھی تو 5 حملے کئے ہیں ،محمود غزنوی کی طرح حملے جاری رکھیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان

    اپریل 19, 2026

    ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 19, 2026

    پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی، حج مشن کا شاندار استقبال

    اپریل 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان

    اپریل 19, 2026

    پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق

    اپریل 19, 2026

    ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 19, 2026

    امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

    اپریل 19, 2026

    پی ایس ایل 11: راولپنڈیزکو مسلسل ساتویں شکست، لاہور 32 رنز سے کامیاب

    اپریل 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.