Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا مذاکرات سے انکار، امریکی نائب صدر نے پاکستان کا دورہ مؤخر کردیا، امریکی میڈیا
    • پی ایس ایل11،راولپنڈیز کو مسلسل آٹھویں شکست، ملتان سلطانز 6 وکٹوں سے کامیاب
    • افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی سمیت غیر ملکی دہشت گردوں کے خلاف بڑا ایکشن شروع کر دیا
    • وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے فروغ کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی سفیر سے ملاقات، علاقائی صورتِ حال پر تبادلہ خیال
    • ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور، اسلام آباد میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات
    • ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف
    • جے ڈی وینس کچھ دیر بعد واشنگٹن ڈی سی سے پاکستان روانہ ہوں گے، سفارتی ذرائع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ابھی تو 5 حملے کئے ہیں ،محمود غزنوی کی طرح حملے جاری رکھیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
    قومی خبریں

    ابھی تو 5 حملے کئے ہیں ،محمود غزنوی کی طرح حملے جاری رکھیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    دسمبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    5 attacks have been carried out so far, the attacks will continue like Mahmud Ghaznavi, Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
    اگرحکومت مذاکرات نہیں کرتی تو ہماری تحریک تو ویسے بھی چل رہی ہے،علی امین گنڈاپور
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ابھی حکومت کے ساتھ مذاکرات چل رہے ہیں اور سول نافرمانی شروع کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا ۔

    علی امین گنڈاپور نے بشریٰ بی بی کے اکیلے چھوڑے جانے کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ  ڈی چوک احتجاج میں وہ شروع سے آخر تک بشریٰ بی بی کے ساتھ تھے، اگر بشریٰ بی بی نے اکیلے چھوڑے جانے کی بات کی ہے تو یہ ان کی ذاتی رائے ہے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ اگرحکومت مذاکرات نہیں کرتی تو ہماری تحریک تو ویسے بھی چل رہی ہے ایسی پارٹیوں پر لعنت بھیجتے ہیں جو اپنے آپ کو جمہوری کہہ کر دوسری پارٹیوں پر پابندی کی بات کرتی ہیں ۔

    ان کا کہنا تھا پانی پت جنگ کی طرح حملے کریں گے، 5 حملے ہم نے کر لیے ہیں، جس طرح محمود غزنوی نے 17 حملے کیے ہم بھی اسی طرح حملے جاری رکھیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس، وزیراعلیٰ گنڈاپور اور شبلی فراز سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم
    Next Article صدر بشارالاسد شام سے فرار ،باغیوں نے دمشق پر قبضہ کرلیا ،لوگوں کا جشن
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی سمیت غیر ملکی دہشت گردوں کے خلاف بڑا ایکشن شروع کر دیا

    اپریل 21, 2026

    جے ڈی وینس کچھ دیر بعد واشنگٹن ڈی سی سے پاکستان روانہ ہوں گے، سفارتی ذرائع

    اپریل 21, 2026

    پاکستان کا جغرافیہ ہی نہیں، حال اور مستقبل بھی مشرق وسطیٰ سے وابستہ ہے، سفیر رضوان سعید شیخ

    اپریل 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کا مذاکرات سے انکار، امریکی نائب صدر نے پاکستان کا دورہ مؤخر کردیا، امریکی میڈیا

    اپریل 21, 2026

    پی ایس ایل11،راولپنڈیز کو مسلسل آٹھویں شکست، ملتان سلطانز 6 وکٹوں سے کامیاب

    اپریل 21, 2026

    افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی سمیت غیر ملکی دہشت گردوں کے خلاف بڑا ایکشن شروع کر دیا

    اپریل 21, 2026

    وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے فروغ کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس

    اپریل 21, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی سفیر سے ملاقات، علاقائی صورتِ حال پر تبادلہ خیال

    اپریل 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.