پشاور( حسن علی شاہ سے ) ضلع کرم میں فسادات 72 روز سے پارہ چنار پشاور روڈ کی بندش اور امن جرگہ کی ناکامی کی بنیادی وجوہات ادویات کی کمی پچوں کی اموات مرکزی و صوبائی حکومت کی چپقلش اور دیگر امور پہ اس ٹاک شو میں پروفیسر ڈاکٹر عرفان۔سابق ایم این اے پیر حیدر علی شاہ اور جمیل کاظمی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔۔ سیئنر جرنلسٹ اور تجزیہ نگار رفعت اللہ اورکزئ اس ٹاک شو کے میزبان ہیں۔
ضلع کرم کی موجودہ تشویشناک صورتحال سے خیبر نیوز اپنے ناظرین کو مستند معلومات فراہم کررھا ھے۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read